تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burner" کے متعقلہ نتائج
burner کے لیے اردو الفاظ
burner کے اردو معانی
اسم
- چولہا
- برنر
- بھٹے پر اینٹیں پکانے والے مزدور
- بھٹا جہاں اینٹیں پکائی جائیں
- ایندھن ڈالنے کا کرچھا
- اسٹوو یا بھٹی کا وہ حصہ جو ایندھن والا ہو اور جس میں تپتے شعلے نکلیں
اسم
- طیرانیات) جیٹ جہاز میں ایندھن بھرنے والی نالی)
- جیٹ ہوائی جہاز کا کمرۂ احتراق/برنر
burner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चूल्हा
- बर्नर
- भुट्टे पर ईंटें पकाने वाले मज़दूर
- भट्टा जहां ईंटें पकाई जाएं
- ईंधन डालने का करछा
- असटोव या भट्टी का वो हिस्सा जो ईंधन वाला हो और जिस में तपते शोले निकलें
संज्ञा
- तीर इनयात) जैट जहाज़ में ईंधन भरने वाली नाली
- जैट हवाई जहाज़ का कमरा-ए-एहतिराक़/बर्नर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bunsen burner
سائنسی تجربوں میں مستعمل بڑی حرارت دینے والا گیس کا چولھا [جرمن کیمیا داں بنسن، م ۱۸۹۹ء کے نام پر]-.
عِبْرانی اَعْداد
عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .
قَدْرِ جَوہَر شاہ بِدانَد یا بِدانَد جَوہَری
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہیرے یا جوہر کی قدر ہر شخص نہیں جانتا اہلِ کمال کے قدرداں خاص لوگ ہوتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (burner)
burner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔