تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"burger" کے متعقلہ نتائج
burger کے لیے اردو الفاظ
burger کے اردو معانی
اسم
- برگر
- سادہ بند جس کے اندر انڈا، قیمہ، سلاد وغیرہ رکھ کر کھانے کے لیے بنایا گیا ہو
burger के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्गर
- सादा बंद जिस के अंदर अंडा, क़ीमा, सलाद वग़ैरा रख कर खाने के लिए बनाया गया हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرْگَد
بڑ کا درخت جس میں لمبے لمبے بالوں کے گپھے سے لٹکے رہتے ہیں (ہندووں کے ہاں اسے مذہبی تقدس حاصل ہے اور وہ اس کے بڑے بڑۓ پتوں کے دونے بنا کر انہیں رکابی کی جگہ استعمال کرتے ہیں)
budgerigar
چھوٹی طوطے کی نسل کی چڑیا، اصلاًآسٹریلیائی جو کئی رنگ کی ہوتی ہے اور پنجروں میں پالی جاتی ہے، لال اور پدڑیاں Melopsittacus undulatus [قبائلی]-.
بادْ گِیر
وہ سوراخ جو کمروں کی چھت میں ہوا کے لیے ہوتا ہے اور اس کے اوپر اوٹ بنی رہتی ہے تاکہ بارش کا پانی اندر نہ آنے پائے، ہوا دان
veggie burger
تجارتی نام: ایک مزیدار برگر سے مشابہ ، گوشت کی بجائے نباتی لحمیوں ، سویا بین وغیرہ سے بنایا ہوا۔.
بَرْگَد کی داڑھی
لمبے لمبے ریشوں کے گپھے جو برگد کے درخت میں لٹکے رہتے ہیں اور بڑھتے بڑھتے زمین تک پہن٘چ کر جڑ پکڑ لیتے اور نیا تنا بن جاتے ہیں (یہ اتنے مضبوط ہوتے ہیں کہ آدمی ان میں لٹک کر جھولتا رہے تب بھی نہیں ٹوٹتے)
بَرْگَد کا دُودھ
دودھ جیسے سفید سفید قطرے جو برگد کے پتے توڑے پر ڈنٹھل سے یا لکڑی پر ضرب لگانے سے نکلتے ہیں
بَرْگ دارْ داسَہ
(تعمیر) پتھر یا لکڑی کے داسے کی روکار پر خوشنمائی کے لیے تراشے ہوئے پیپل کے پتے کی شکل کے نقش، آن٘ٹ کا داسہ
شُعْبَدَہ گَر
شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (burger)
burger
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔