تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرْدَگی" کے متعقلہ نتائج

بُرْدَگی

کٹاو، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڈھے پیدا ہونے کی صورت حال

دِل بُرْدَگی

دل لے جانے کا عمل ، دل زدگی.

بُرِیدَگی

کاٹ، کٹاؤ

بَنْدَگی

غلامی، خدمت، نوکری

بُودَگی

رک : بود.

بَرْدَعی

اونْٹ جس پر پالان کسا ہوا ہو

بُرْدی

ایک قسم کی کھجور.

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بِروگی

دُکھی، فراق زدہ، فرقت زدہ، مہجور، ہجر نصیب، صدمۂ ہجر کا مارا ہوا، محبوب کی جدائی میں مبتلا، کسی کے فراق یا تلاش میں فقیروں کا بھیس بھرے ہوے، مصیبت زدہ

بِراگی

۱. زاہد ، تارک الدنیا ، جس نے خواہشات نفسانی پر قابو پالیا ہو.

بَرْگی

مرہٹوں کا ایک نام

بِرْدھی

ترقی، اضافہ، خوشحالی.

بَرْدہی

جنْگل میں چرائی کی اجرت جو گلے بان زمینْدار کو ادا کرے، مویشیوں کو چرنے کے چارجز زمیندار کو ادا کیے جاتے ہیں

بَرْدھی

رک: بردی (۲)

بِرْہاگی

آتش ہجراں ، فراق کی آگ ، جدائی کا غم

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرْدَگی کے معانیدیکھیے

بُرْدَگی

burdagii•बुर्दगी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بُرْدَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کٹاو، کٹنے کا عمل، سیلاب میں مٹی کٹ کٹ کر ٹیلے اور گڈھے پیدا ہونے کی صورت حال

Urdu meaning of burdagii

  • Roman
  • Urdu

  • kaTaav, kaTne ka amal, selaab me.n miTTii kaT kaT kar Tiile aur gaDDhe paida hone kii suurat-e-haal

English meaning of burdagii

Noun, Feminine

  • act of being plundered, severed, removed

बुर्दगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कटाव, कटने की क्रिया, सैलाब में मिट्टी कट कट कर टीले और गड्ढे पैदा होने की स्थिति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرْدَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرْدَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone