تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باحُور" کے متعقلہ نتائج

باحُور

(لفظاً) گرمی کی شدت

روزِ باحُور

ماہِ تَموز کے آٹھ دِن کی مُدّت جس میں شدید گرمی پڑتی ہے.

بحُور

بحر کی جمع، جمع الجمع (بقاعدۂ فارسی): بحوراں، سمندر، خلیج، کھاڑی

باحِر

بیوقوف

بَحْر

(دریا) سمندر، خلیج، کھاڑی

بَحْری

بحر سے منسوب، بحر کا، سمندر کا

بَحْرِیَہ

(عسکری) بحری فوج، جنگی جہازوں کا بیڑا، جنگی جہازوں کا محکمہ، سمندری فوج، نیوی

بَحْرِیَّہ

باصُور

آنْکھ کو روشن کرنے والی دوا

باسُور

بد گوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہوجائے، جمع بواسیر

بابُور

स्टीमर, मशीन से चलनेवाली बड़ी नाव ।।

باوَر

یقین، بھروسا، اعتماد

بُحَیْرَہ

خلیج، جھیل، کھاڑی، دریا سے بڑا اور سمندر سے چھوٹا قطعۂ آب جو تقریباً چاروں طرف خشکی سے محدود ہو

بارْوَر

پھل دینے والا، پھلوں سے بھرا ہوا، سرسبز

بَہْلَور

ہندوستانی لکڑی کی ایک قسم جس سے ڈھول اور طبلے وغیرہ بنائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں باحُور کے معانیدیکھیے

باحُور

baahuur•बाहूर

اصل: عربی

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

باحُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) گرمی کی شدت
  • (طب) بحران، بحران کا دن

Urdu meaning of baahuur

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) garmii kii shiddat
  • (tibb) bohraan, bohraan ka din

बाहूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अत्यंत गर्मी, ग्रीष्म ऋतु के आठ दिन जो बहुत गर्म होते हैं और असाढ़ के अंत में पड़ते हैं, गर्मी की शिद्दत
  • (चिकित्सा) रोग की गंभीरता के कारण मन उत्पन्न होने वाला मानसिक विकार या उत्तेजना, बोहरान, बोहरान का दिन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باحُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

باحُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone