تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُغْضی" کے متعقلہ نتائج

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْدی

بُغْچی

چھوٹی گٹھری پوٹلی۔

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

بَغْلی

بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں

بَغی

باغی، نافرمان، ظالم، فسادی، سرکش

بَغدی

اعلی قسم کا بیش قیمت اونْٹ جو نر ہو۔

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

حُبّ و بُغْض

love and hatred

بَیضَئی

رک : بیضاوی .

بُٹْنی

وہ خوشبودار مسالا جو جسم میں نرمی اور صفائی پیدا کرنے کے لیے دولہا اور دلہن کے جسم پر ملتے ہیں، اُبٹن، بٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُغْضی کے معانیدیکھیے

بُغْضی

buGzii•बुग़्ज़ी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُغْضی کے اردو معانی

صفت

  • بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

Urdu meaning of buGzii

  • Roman
  • Urdu

  • buGaz rakhne vaala kapaT rakhne vaala, kiinaavar haasid dushman

English meaning of buGzii

Adjective

  • cunning, envious, animosity

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُغْضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُغْضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone