تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَغدی" کے متعقلہ نتائج

بَغدی

اعلی قسم کا بیش قیمت اونْٹ جو نر ہو۔

بُغْدی

بُغْدا

وہ چھرا جس سے قصاب گوشت کا قیمہ بناتے اور ہڈی توڑتے ہیں

بَدی

برائی، اچھائی کا نقیض، عیب، غیبت، پیٹھ پیچھےبرائی، منحوس اور نامبارک ہونے کی صورت حال، پاپ، خرابی، شر، گناہ، ناخوبی

بَغی

باغی، نافرمان، ظالم، فسادی، سرکش

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بندی

ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،

بادی

برتن کی قلعی کو جھمکانے کا قلم نما آہنی اوزار.

بَغْلی

بغل سے منسوب: جو قریب یا پہلو میں ہو، بغل سے تعلق رکھنے والی چیز، قبر کا وہ گڈھا جو زمین کاٹ کر ایک پہلو میں بناتے ہیں

بِنْدی

صندل یا سین٘دور وغیرہ کا چھوٹا سا ٹیکا جو ہندو عورتیں پیشانی پر دونوں بھن٘ووں کے بیچ میں لگاتی ہیں

بَرْدی

لدو بیلوں کا گروہ جن پر پیپاری لوگ سامان لادتے اور لیجاتے ہیں.

بندی

قیدی، اسیر، غلام

بَھدّی

بھدّا کی تانیث، موٹی، بھاری، بد نما، بد شکل

بَلْدی

بیلوں کا

بُعْدی

بوُد (رک) کی طرف منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَغدی کے معانیدیکھیے

بَغدی

baGdii•बग़दी

نیز : بُغْدی

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَغدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعلی قسم کا بیش قیمت اونْٹ جو نر ہو۔
  • قبلۂ عالم نے نر (اونٹ) کو بغدی اور مادہ کو جمازہ کے نام سے موسوم کیا۔

Urdu meaning of baGdii

  • Roman
  • Urdu

  • aalii kism ka beshaqiimat on॒Ta jo nar ho
  • qibla-e-aalam ne nar (u.unT) ko baGdii aur maadda ko jammaaza ke naam se mausuum kiya

English meaning of baGdii

Noun, Masculine

  • male camel of good stock

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَغدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَغدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone