تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بُڑْنا

بوڑنا (رک) کا لازم

بَڑْنا

۱. داخل ہونا، گھس آنا

چَراغ بَڑْنا

چراغ بجھانا، پھون٘ک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گُل کرنا

حاجَت بَڑْنا

ضروت پیش آنا .

گوڑ بَڑْنا

قدم لینا ، پان٘و پڑنا ، پان٘و پر گِر کر معافی مانگنا

رَن بَڑنا

سخت جن٘گ ہونا ، گھمسان کی لڑائی ہونا ، بہت سے لوگوں کا مارا جانا

بَڑْھنا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ ہونا ، مثلاً: جسامت (طول ، عرض ، عمق) یا حجم کا زیادہ ہونا ، وسیع طویل یا عریض ہونا

باڑْنا

داخل کرنا، دخول کرنا، گھسیڑنا

بُوڑْنا

ڈوبنا، غرق ہونا، غوطہ کھانا

بُڑانا

ڈبونا، غرق کرنا

بوڑْنا

ڈبونا ، غرق کرنا ، غوطہ دے کر تر کرنا۔

بِھڑْنا

بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا

بَوَڑْنا

بے کار ادھر ادھر گھومنا

بَڑّانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا

بِڑّانا

بولا جانا، بوکھلا جانا، کسی مصیبت سے گھبرا جانا ، حواس باختہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُڑْنا کے معانیدیکھیے

بُڑْنا

bu.Dnaa•बुड़ना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بُڑْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بوڑنا (رک) کا لازم

Urdu meaning of bu.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bo.Dnaa (ruk) ka laazim

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone