تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بوہْرِیا" کے متعقلہ نتائج

بوہْرِیا

بہو ، بیٹے کی بیوی ، نیز نئی نوالی دلھن

بَہارِیَہ

بہار سے منسوب : بہار کا مضمون مضمون بہار کے اشعار یا نشر قصیدہ جس کے آغاز مین بہار کا زکر ہو

بھارْیَہ

وابستہ ، محتاج ؛ نوکر، ملازم ؛ پیدا ہونا .

بھارْیا

بھارجا

بھارِیا

زوجہ، بیوی

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بوہْرا

داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بوہ٘ری

اہلی ہوئی جوار جس کو خشک کرکے بھاڑ میں بھنوا لیا جائے جوار کو جوش کو کرکے تل ملا کر کھاتے ہیں اس کو گوہری کہتے ہیں

باوَریا

جال ڈالنے والا شخص، جال ڈالنے کا کام کر نے والی گوت

بوہْرَہ

مہاجن، صراف، ساہو کار

بورایا

پاگل کے مانند، بھٹکتا ہوا

بَہُرْیا

بہو کی تصغیر، بہو، بیٹے کی جورو، خادمہ یا پرورش کردہ

بِیْوہَرْیا

تاجر ؛ ساہورکار قرضخواہ

بَھر

بقدر ، برابر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بوہْرِیا کے معانیدیکھیے

بوہْرِیا

bohriyaa•बोहरिया

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

بوہْرِیا کے اردو معانی

  • بہو ، بیٹے کی بیوی ، نیز نئی نوالی دلھن

Urdu meaning of bohriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahuu, beTe kii biivii, niiz na.ii nivaalii dulhan

बोहरिया के हिंदी अर्थ

  • बेटे की पत्नि, तथा नई-नवेली दुल्हन, बहू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بوہْرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بوہْرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone