تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bogey man" کے متعقلہ نتائج

bogey man

پریشان ُکن شے یا واہمہ۔.

بھاگ مان

اسم کیفیت : بھاگ مانی .

ڈیڑھ بَکائِن مِیاں باغ میں

کم ظرف اور کم حوصلہ آدمی کے لیے بولتے ہیں جو تھوڑی سی پُون٘جی پر اِتراتا ہے

تِین پیڑ بَکائِن کے اَور مِیاں چَلے باغ میں

رک : تین پیڑ بکائیں کے میاں باغبان.

اَڑھائی بَکایَن مِیاں باغ میں ، کانی حَرَم مَحَل خانے میں

کم ظرف ہے، اوجھا ہے، زمین پر پانو نہیں رکھتا (بے حقیقت آدمی کے شیخی مارنے کے موقعے پر مستعمل)

پُھول اَپْنے ہی باغ میں خُب کِھلتا ہے

شگفتگی اور مسرت دلی اپنے ہی ہم جنسوں سے خوب ہوتی ہے .

ڈھائی دَرَخْت بَبُول کے ، مِیاں باغ میں بَیٹھے ہیں

رک : ڈھائی پیڑ بکائن کے الخ.

ڈھائی پیڑ بَکائِن کے ماں باغ میں

ادنیٰ حالت پر بلند مرتبے کی خواہش کرنا

ڈھائی بُکائِن مِیاں باغ میں

تھوڑی استعداد اور مقدرت پر اپنے تئیں صاحب اِقتدار سمجھنا ، شیخی خورے کی نِسبت بھی بولا کرتے ہیں

گُنْجی کَبُوتْری باغوں میں ڈیرا

مَن بھوگی

نفس پرست ، عیاش ۔

مَن تُرا حاجی بَگویَم، تُو مُرا حاجی بَگو

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ۔

مَن بَھگْیا

دل ٹوٹ گیا ، نفرت ہوگئی

رَنگ میں بَھنگ

خوشی میں رن٘ج ، مزے میں بے لُطفی .

باگ ہاتھ میں ہونا

کسی شخص یا شے کا کسی کے قبضۂ قدرت میں ہونا ، کسی پر کسی کا اتنا اختیار ہونا کہ جدھر چاہے ادھر موڑ دے .

bogey man کے لیے اردو الفاظ

bogey man

ˈbəʊ.ɡi.mæn

bogey man کے اردو معانی

اسم

  • [بھالو، بھتنا] بھتنا
  • ہوا
  • بھوت پریت
  • ڈرانے والی کوئی چیز
  • خوفناک

bogey man के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • [भालू, भुतना] भुतना
  • हव्वा
  • भूत-प्रेत
  • डराने वाली कोई चीज़
  • ख़ौफ़नाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bogey man)

نام

ای-میل

تبصرہ

bogey man

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone