تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blanch" کے متعقلہ نتائج
blanch کے لیے اردو الفاظ
blanch کے اردو معانی
فعل متعدی
- رنگ کاٹنا
- سفید کرنا، خاص طور پر کسی چیز کا رنگ دور کر کے
- دھولا کرنا
- اجالنا، جیسے دھاتوں کو تیزاب سے
- قلعی کی باریک تہ چڑھا کر لوہے کی چادروں کو ڈھک دینا
- اجلا کرنا
- بیماری، خوف اور سردی سے پیلا پڑ جانا
- اچھی شکل و صورت دینا
- تخفیف کرنا
- تسکین پہنچانا
- (طباخی) باداموں کو گرم پانی میں بھگو کر ان کے چھلکے اتارنا
- چھیلنا
- گوشت کو جوش دلانا ؍ یخنی بنانا
فعل لازم
- سفید ہو جانا
- اجلا ہو جانا
- دھوپ سے یا کیمیاوی طریقے سے سفید ہو جانا
- پیلا پڑ جانا
blanch के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- रंग काटना
- सफ़ेद करना, ख़ास तौर पर किसी चीज़ का रंग दूर कर के
- धौला करना
- उजालना, जैसे धातों को तेज़ाब से
- क़ल'ई की बारीक तह चढ़ा कर लोहे की चादरों को ढक देना
- उजला करना
- बीमारी, ख़ौफ़ और सर्दी से पीला पड़ जाना
- अच्छी शक्ल-ओ-सूरत देना
- तख़फ़ीफ़ करना
- तस्कीन पहुँचाना
- (तब्बाख़ी) बादामों को गर्म पानी में भिगो कर उन के छिलके उतारना
- छीलना
- गोश्त को जोश दिलाना / यख़नी बनाना
अकर्मक क्रिया
- सफ़ेद हो जाना
- उजला हो जाना
- धूप से या कीमियावी तरीक़े से सफ़ेद हो जाना
- पीला पड़ जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (blanch)
blanch
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔