تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بانچھ" کے متعقلہ نتائج

بانچھ

رک : باچھ ۔

بانچھا

خواہش، تمنا، انتخاب

بانچْھیا

ہون٘ٹوں کے جوڑ کی پھنسیاں یا باچھ پکنے کی بیماری

بانچِھت

وہ چیز جس کی خواہش یا تمنا کی جائے، مطلوب، منتخب کیِا ہوا، پسندیدہ

بانچْھنا

خواہش کرنا، پسند کرنا

بانچ

بچاو، تحفظ، وسیلۂ تحفظ۔

باندھ

کوئی کام پے در پے کرنا، پیہم باتیں کئے جانا، سلسلہ قائم کر دینا یا از خود قائم ہو جانا

بانجھ

وہ عورت جس کو حمل نہ رہے، عقیم

بِھنچاؤ

سکڑ کر ملنے کا عمل، سکڑنے کی حالت یا کیفیت

بھِینچ

دھانس، چارپائی کے پائے کی چول میں ٹھکی ہوئی پچر، جو چول کو بچّی کرنے کےلئے حسب ضرورت لگائی جاتی ہے، پچر

باچْھ

ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .

سَرْکاری بین٘چ

وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصّہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے مُنتخب ارکان بیٹھتے ہیں.

مُٹِّھیاں بِھنچ جانا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

سَرْکِٹ بِن٘چ

(قانون و عدالت) ججوں پر مشتمل عارضی عدالت

ہونْٹ بِھنْچ جانا

ہونٹ جڑ جانا ؛ بات تک نہ ہو سکنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بانچھ کے معانیدیکھیے

بانچھ

baa.nchh•बाँछ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

بانچھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : باچھ ۔

Urdu meaning of baa.nchh

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha baachh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بانچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بانچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone