تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْتَری" کے متعقلہ نتائج

بِسْتَری

صاحبِ فراش، اٹھنے بیٹھنے سے معذور، بیمار، ضعیف، کمزور

ہَم بِسْتَری

ہم بستری، ایک بستر پرسونے کی حالت

بازی بِسْتَری

زوجین کی باہمی مباشرت نیز کسی کے ساتھ مباشرت کی حالت، جماع کا عمل، مجامعت، صحبت

بازی بِسْتَری کَرْنا

جماع کرنا، صحبت کرنا

نَقْش بِستَری

بستر کا نقش ، وہ سلوٹ جو بستر پر لیٹنے سے پڑجاتی ہے ؛ (کنایتہ) ساکت ، بے حس و حرکت ؛ نہایت ضعیف ۔

ہَم بِستَری کَرنا

جماع کرنا ( کے ساتھ)

بِسْتَر

لیٹنے، بیٹھنے یا سونے کے لیے بچھایا جانے والا کپڑا، بچھونا، فرش، غلیچہ

بِسْتَرا

بچھونا، بستر

بِسْتاری

کشادہ پھیلا ہوا

بَسْتی

آبادی، آباد جگہ (گاؤں، قصبہ، شہر)

بِہْتَری

اچھی حالت، خوش اقبال، خیر طلبہ، فراغ بالی

بِسْتَر کَرنا

بسترے کو بچھانا، پھیلا دینا، سونے کا سامان کرنا

بِسْتَر ہونا

شب میں پڑاو یا قیام ہونا

بِسْتَر لَگْنا

رک : بستر لگانا (رک) کا لازم

بِسْتَر اُٹْھنا

بستر اٹھانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْتَری کے معانیدیکھیے

بِسْتَری

bistarii•बिस्तरी

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بِسْتَری کے اردو معانی

صفت

  • صاحبِ فراش، اٹھنے بیٹھنے سے معذور، بیمار، ضعیف، کمزور

Urdu meaning of bistarii

  • Roman
  • Urdu

  • saahab-e-firaash, uThne baiThne se maazuur, biimaar, za.iif, kamzor

बिस्तरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = वस्त्र (कपड़ा)

بِسْتَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone