تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْمانا" کے متعقلہ نتائج

بِسْمانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، برباد کرنا ، توڑنا

بِسَمْنا

ٹوٹنا، ٹکڑے ٹکڑے ہونا، برباد ہونا

بِسْلانا

بٹھانا ، بٹھلانا

بِلْمانا

روک رکھنا، اٹکائے رہنا، حلقۂ محبت میں پھن٘سائے رکھنا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بِسرانا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِسانا

حاصل کرنا، لینا، چھیننا

بَسْوانا

آباد کرنا، خوشحال بنانا

بَرْمانا

چھیدنا، برمے سے سوراخ کرنا

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِساہْنا

رک : بِسانا نمبر ۱ و ۲.

بِسْمِ اللہ

قرآن پاک کی پہلی آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) کا پہلا فقرہ

بُو سَمانا

کسی بات کا دل میں بیٹھ جانا ، دھن سوار ہونا ، شوق پیدا ہونا۔

بُس جانا

رک : بسنا

بِس مِلانا

نقصان کرنا ، برا کرنا ، بگاڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْمانا کے معانیدیکھیے

بِسْمانا

bismaanaa•बिस्माना

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بِسْمانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، برباد کرنا ، توڑنا

Urdu meaning of bismaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Tuk.De Tuk.De karnaa, barbaad karnaa, to.Dnaa

English meaning of bismaanaa

Transitive verb

  • to forget
  • to renounce
  • to destroy, annihilate

बिस्माना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • विस्मृत करना, भूलना
  • सदा के लिए छोड़ना, त्यागना
  • टुकड़े टुकड़े करना, बर्बाद करना, तोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone