تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِسْلانا" کے متعقلہ نتائج

بِسْلانا

بٹھانا ، بٹھلانا

کَمَر بِسْلانا

کمر بِٹھانا ، ہمت توڑنا .

بَیسْلانا

رک : بٹھانا (پلیٹس)؛ بیسنا (رک) کا متعدی.

بِچْلانا

بچلنا کا تعدیہ

بِسْمانا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، برباد کرنا ، توڑنا

بِٹْلانا

بٹھانا (رک) .

بُلانا

طلب کرنا آنے کا پیغام بھیجنا یا دینا

بُھلانا

بھولنا کا تعدیہ

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَسانا

آباد کرنا، معمور کرنا

بَتْلانا

بتانا، کہنا

بِسْمِلانَہ

اسمل (رک) کی طرف منسوب

بِسرانا

بھلانا ، یاد نہ رکھنا

بِلانا

یہ اُسر دَل ، جو تم دیکھتے ہو ، پل بھر میں یہیں کے یہیں ایسے بلائے جائیں گے جیسے پانی کے بلبلے پانی میں بلائے جاتے ہیں.

بُکْلانا

آپ ہی آپ باتیں کرنا بڑبڑانا دیوانوں کی طرح باتیں کرنا بے وقوفی کی باتیں یا کام کرنا غل مچانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بِسْلانا کے معانیدیکھیے

بِسْلانا

bislaanaa•बिस्लाना

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بِسْلانا کے اردو معانی

فعل متعدی، قدیم/فرسودہ

  • بٹھانا ، بٹھلانا
  • پوری طرح جڑ دینا ، ایک جزو کو دوسرے جزو میں پیوست کردینا

Urdu meaning of bislaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • biThaanaa, biThlaana
  • puurii tarah ju.D denaa, ek juzu ko duusre juzu me.n paivast kardenaa

بِسْلانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِسْلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِسْلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone