تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا" کے متعقلہ نتائج

چِھینکا

وہ جالی یا لٹکن جو اشیائے صرف رکھنے کے واسطے لٹکا دیتے ہیں تا کہ چیزیں محفوظ رہیں.

چھینکاؤ

رک : چھین٘ک ((ی مج).

چِھینکا ٹُوٹ پَڑْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

چِھینکا ٹُوٹْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

چِھینکا ٹُوٹا بِلّی کے بھاگوں

رک: بلی کے ب٘ھاگوں چھین٘کا ٹوٹا.

چَھناکا

چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چَھنْکائی

چھونکا

(ملوتری) مویشی کو دوا پلانے کا بان٘س کا ٹوٹا، جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دارکٹا ہوا ہوتا ہے، اس میں دوا بھر کر اس کے من٘ھ سے حلق کے اندر پہنچائی جاتی ہے، نال، نلکی، نلوا، کھولا

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چھینکے

چھین٘کا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

چِھنکاؤ

رک : چھڑکاؤ.

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا

ٹَھیرو، کِسی نے چِھینکا ہے

جب کوئی جانے لگے اور کوئی دوسرا چھن٘ک دے تو کہتے ہیں یہ چھین٘کنا منحوس سمجھا جاتا ہے اور اس کا اثر تھوڑی دیر ٹھیرنے سے جاتا رہتا ہے

بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا

غیر متوقع فائدہ یا منافع

چھینکے پَر رَکْھنا

ٹال دینا، کسی کام کے کرنا میں سستی کرنا.

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

چِھینکے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

بھائی سو بھائی، باقی چِھینکے پر

بھائی کے سوا اور کسی کی پروا نہیں

ساری عُمْر بھاڑ ہی چھونکا

ساری عمر فضول کاموں میں گنوائی / ضائع کی

نَنْگی بَھلی کہ چِھینْکے پاؤں

زیادہ نہ ہونے سے تھوڑا ہونا بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا کے معانیدیکھیے

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

billii bhaago.n chhii.nkaa TuuTaaबिल्ली भागों छींका टूटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا کے اردو معانی

  • غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا

Urdu meaning of billii bhaago.n chhii.nkaa TuuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mutvaqqe chiiz mil ga.ii, vo daulat mil ga.ii jis ke ahal na the, ittifaaqiiyaa kaam ho gayaa

बिल्ली भागों छींका टूटा के हिंदी अर्थ

  • अप्रत्याशित वस्तु मिल गई, वह धन मिल गया जिसके योग्य न थे, संयोग से काम हो गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِھینکا

وہ جالی یا لٹکن جو اشیائے صرف رکھنے کے واسطے لٹکا دیتے ہیں تا کہ چیزیں محفوظ رہیں.

چھینکاؤ

رک : چھین٘ک ((ی مج).

چِھینکا ٹُوٹ پَڑْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

چِھینکا ٹُوٹْنا

اتفاق یا خوش قسمتی سے بغیر کسی سبب کے کام ہو جانا

چِھینکا ٹُوٹا بِلّی کے بھاگوں

رک: بلی کے ب٘ھاگوں چھین٘کا ٹوٹا.

چَھناکا

چھن، جھنکار، گھنگرو، بازیب پایل چھاگل یا زنجیر وغیرہ کی آواز

چَھنْکا

چان٘دی یا سونے کے رات کا پھٹا پن جو گلانے میں کمی سے یا کسی قسم کی کھوٹ باقی رہنے سے پیدا ہو جائے، گلانے کے مسالے کا اثر باقی رہنے سے بھی یہ صورت ہو جاتی ہے ایسے سونے یا چان٘دی کا تار ثابت نہیں کھنچتا

چَھنْکائی

چھونکا

(ملوتری) مویشی کو دوا پلانے کا بان٘س کا ٹوٹا، جس کا ایک سرا بند اور دوسرا سلامی دارکٹا ہوا ہوتا ہے، اس میں دوا بھر کر اس کے من٘ھ سے حلق کے اندر پہنچائی جاتی ہے، نال، نلکی، نلوا، کھولا

چِھنکا

تار کا کھردارا پن جو تار کو یادہ تپانے سے پہدا ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے تار کھن٘چائی میں بار بار ٹوٹتا ہے.

چھینکے

چھین٘کا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

چِھنکاؤ

رک : چھڑکاؤ.

چِھنکائی

چھن٘کنا (رک) کا اسم مصدر .

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

چَھنْکا پَڑْنا

گلانے کے نقص یا کھوٹ کا ثر باقی رہنے سے چاندی یا ونے کی ڈلی یا سلاخ کی سطح میں کھردارپن ہیدا ہو جاتا .

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

غیر متوقع چیز مل گئی، وہ دولت مل گئی جس کے اہل نہ تھے، اتفاقیہ کام ہو گیا

ٹَھیرو، کِسی نے چِھینکا ہے

جب کوئی جانے لگے اور کوئی دوسرا چھن٘ک دے تو کہتے ہیں یہ چھین٘کنا منحوس سمجھا جاتا ہے اور اس کا اثر تھوڑی دیر ٹھیرنے سے جاتا رہتا ہے

بِلّی کے بھاگوں چِھینکا ٹوٹا

غیر متوقع فائدہ یا منافع

چھینکے پَر رَکْھنا

ٹال دینا، کسی کام کے کرنا میں سستی کرنا.

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

چِھینکے ایک ناک کاٹے

اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

بھائی سو بھائی، باقی چِھینکے پر

بھائی کے سوا اور کسی کی پروا نہیں

ساری عُمْر بھاڑ ہی چھونکا

ساری عمر فضول کاموں میں گنوائی / ضائع کی

نَنْگی بَھلی کہ چِھینْکے پاؤں

زیادہ نہ ہونے سے تھوڑا ہونا بہتر ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلّی بھاگوں چِھینکا ٹُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone