تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِلَنگْنی" کے متعقلہ نتائج

بِلَنگْنی

وہ ڈوری یا رسی جو کپڑے لٹکانے یا پردہ ڈالنے کے لئے بان٘دھتے ہیں، الگنی

بِلَنگْنا

کسی چیز کا اٹھنا پڑھنا

بَھنگْنی

رک : بھن٘گن (۱) .

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بَلْنی

طاقتور عورت

بھاگْنی

حصہ دار عورت، ترکے میں سے حصہ پانے والی عورت

بِلْنی

آن٘کھ کی بیماری، جس سے آنکھوں کی پلیں گو پڑی ہیں، آن٘کھوں کے کویوں کی پھنسی، گوہان٘جنی، انجن ہاری

بِلَگْنا

جدا ہونا ، الگ ہونا

بُلَنْدی

اونچائی‏، ارتقاع

بَنگْلی

بن٘گلا

بَھگْنی

بھانجی ؛ بہن ؛ کوئی عورت ؛ بیوی

بَھنگی

ایک ذات جو میلا اٹھانے کا کام کرتی ہے، غلاظت اٹھانے اور جھاڑو دینے والا، خاکروب، حلال خور، چوہڑا، مہتر

بانْگی

صاف کیے ہوئے سونے یا چانْدی کا نمونہ جو کھوٹا کھرا پرکھنے میں بطور معیار کام دیتا اور جسے اہل معاملہ مقابلے کے لیے اپنے پاس رکھتا ہے

بِلونی

وہ ظرف جس میں دودھ، دہی متھتے یا بلوتے ہیں

دُودھ بِلونی

متھنی، شیشے کی بڑی برنی یا ہانڈی جس میں دہی ڈال کر اس کو ربی کا مشین کے ذریعے مکّھن نکالتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِلَنگْنی کے معانیدیکھیے

بِلَنگْنی

bila.ngnii• बिलंगनी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بِلَنگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ڈوری یا رسی جو کپڑے لٹکانے یا پردہ ڈالنے کے لئے بان٘دھتے ہیں، الگنی

Urdu meaning of bila.ngnii

  • Roman
  • Urdu

  • vo Dorii ya rassii jo kap.De laTkaane ya parda Daalne ke li.e baandhte hain, alganii

English meaning of bila.ngnii

Noun, Feminine

  • wash-line, clothes-line

बिलंगनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह डोरी या रस्सी जो कपड़े लटकाने या पर्दा डालने के लिए बांधते हैं, अलगनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِلَنگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِلَنگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone