تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بلالوں" کے متعقلہ نتائج

بلالوں

بَلا لُوں

صدقے جاؤں ، قربان جاؤں.

اَلالُوں بَلالُوں صَحْنَک سَرکالُوں

چکنی چپڑی باتیں کر کے اپنا مطلب نکالنے پر خوشامدی کے لیے ظنزاً مستعمل

بالوں

بال کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل، رواں، رونگٹا، مو،پشم ، ریشہ

بِالاِعْلان

ڈنکے کی چوٹ پر، کھلم کھلا، علانیہ، خفیہ کی ضد

بُھوں

بھومی، زمین

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

بُھوں بھائی

رک : بھوم بھائی .

باروں

بارہ کے بارہ، بارہ میں سے ہر ایک

کُھلے بالوں

بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.

کِھلَونا ہے بھولے بھالوں کا

کھلونے بیچنے والوں کی صدا یعنی معصوم بچوں کے لیے ہے

لَڑْکا رووے بالوں کو ، نائی رووے مُنڈائی کو

ہر شخص اپنا ہی دکھ روتا ہے ، سب اپنا اپنا دکھڑا بیان کرتے ہیں

بِن بُلائی ڈومنی لَڑکوں بالوں ساتھ آئی

بے پوچھے کسی معاملے میں دخل دینے والے اور بے بلائے کسی کے گھر جانے والے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بلالوں کے معانیدیکھیے

بلالوں

bilaalo.n•बिलालों

وزن : 122

دیکھیے: بِلال

بلالوں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بلالوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بلالوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone