تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلے بالوں" کے متعقلہ نتائج

کُھلے بالوں

بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

کولُھو میں بِلْوانا

سخت اذیّت دے کر مار ڈالنا ، سزائے موت دینا.

جَہاں بَجے ڈھول وَہاں کَھڑے بَہْلول

جو شخص بغیر بلاوا یا دعوت تقریبات میں ہر جگہ پہنْچ جائے اس کے بارے میں کہتے ہیں

کال بَھوَن

رک : کال کوٹھری ؛ (کنایۃً) دنیا .

بولوں تو ماں ماری جائے، نہیں تو باپ کُتّا کھائے

چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے

کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.

کَہْنے کی باتیں ہَیں

۔صرف زبانی جمع خرچ ہے۔ ؎

یِہ کَہنے کی باتیں ہیں

زبانی جمع خرچ ہے، بیکار کی باتیں ہیں، صرف کہنے کی حد تک ہے عملاً یوں نہیں ہوسکتی

بھاوی کال

زمانۂ مستقبل، آئندہ زمانہ.

سَب کَہْنے کی باتیں ہیں

بناوٹ کی باتیں ہیں، اصلیت کُچھ نہیں

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال بَچھوہَڑ جا کَر روئے

اگر بھادوں میں بارش ہو تو قحط نہیں رہتی

بھادوں میں بَرکھا ہوئے کال پِچھو کَر جا کَر روئے

بھادوں کی بارش قحط کو روکتی ہے .

جو بھادوں میں بَرْکھا ہوئے، کال پنچھوکر جا کَر روئے

کُمہار کے گَھر باسَن کا کال

جہاں کوئی چیز بہت ہوتی ہو اور وہاں وہ نہ ملے تو یہ کہاوت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلے بالوں کے معانیدیکھیے

کُھلے بالوں

khule-baalo.n•खुले-बालों

  • Roman
  • Urdu

کُھلے بالوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بغیر موباف یاچوٹی کے بال، شانوں پر پڑے ہوئے بال؛ (مجازاً) پریشان حال.
  • بے اندیشہ، بے تکلّف، بے دھڑک

Urdu meaning of khule-baalo.n

  • Roman
  • Urdu

  • bagair muubaaf ya choTii ke baal, shaano.n par pa.De hu.e baal; (majaazan) pareshaan haal
  • be andesha, betakalluf, bedha.Dak

English meaning of khule-baalo.n

Adverb

  • with loose or dishevelled hair

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلے بالوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلے بالوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone