تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگْنَٹ" کے متعقلہ نتائج

بِگْنَٹ

بغیرچھت کی چو پہیا گھوڑا گاڑی جس میں چاریا چھ سواریوں کی گنجایش ہوتی ہے

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بَگْنا

چلنا، حرکت میں آنا، جانا، کھانا

بَگْنی

ایک قسم کی ہلکے نشہ والی شراب، اناج یا پھلوں سے کشید کی ہوئی شراب، نبیذ

بونٹ

انْگلی : تنا ، ڈنٹھل ، ڈنڈا

بِنْٹ

پھاوڑے، کلہاڑی وغیرہ کا چوبی دستہ، بَین٘ٹ

بَنْٹ

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بُونٹ

بوٹ

بَھنْٹ

سپاہی

بِینٹ

لکڑی کا دستہ جو کلہاڑی، ہتوڑی، چاقو، چھری وغیرہ میں لگایا جاتا ہے

بُگَّن

امین پر بچھی ہوئی ایک بوٹی کا نام جس کی شاخیں باریک اور پتے لبے اور نوک دار ہتے ہیں (ان پتوں کے کناروں پر تھوڑی افزونی ہوتی ہے)

بَگ ٹُٹ

بہت تیز ، ہے تحاشا دوڑتا ہوا سوپٹ (گھوڑا) ؛ ستعارۃْ.

بھائی بانٹ

برادری، رشتہ داری؛ گان٘و جو ایک ہی نسل کے قبضے میں ہو.

بِگْرَہ

تصادم، لڑائی، جنگ، فساد، جھگڑا، تکرار

سارا دَھن جاتا دیکِھیے تو آدھا دِیجِیے بانْٹ

جب کل اسباب کا نقصان ہوتا دیکھے تو کل کا خیال چھوڑ کر جتنا ہاتھ لگے اسی پر قناعت کرنے کے موقع محل پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگْنَٹ کے معانیدیکھیے

بِگْنَٹ

bignaT•बिगनट

  • Roman
  • Urdu

بِگْنَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بغیرچھت کی چو پہیا گھوڑا گاڑی جس میں چاریا چھ سواریوں کی گنجایش ہوتی ہے

Urdu meaning of bignaT

  • Roman
  • Urdu

  • bagair chhat kii chuu pahiiyaa gho.Daagaa.Dii jis me.n chaar ya chhः savaar huu.n kii gunjaa.ish hotii hai

बिगनट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिना छत की ची पहियों वाली घोड़ा-गाड़ी जिसमें चार या छः सवारियों की गुंजाइश होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگْنَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگْنَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone