تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگْنی" کے متعقلہ نتائج

بَگْنی

ایک قسم کی ہلکے نشہ والی شراب، اناج یا پھلوں سے کشید کی ہوئی شراب، نبیذ

بَھگْنی

بھانجی ؛ بہن ؛ کوئی عورت ؛ بیوی

بَگْنا

چلنا، حرکت میں آنا، جانا، کھانا

بَیگْنی

بیگن کے رن٘گ کا، ارغوانی

بَگینی

رک : بگینی

بیگْنی

رک : بیگ جس کی یہ تانیث ہے ، تنہا مستعمل نہیں (رک : اردا بیگنی)

بِگانی

غیر کی ، دوسرے کی پرائی

بیْگُنی

एक प्रकार की सुराही

بُگَّن

امین پر بچھی ہوئی ایک بوٹی کا نام جس کی شاخیں باریک اور پتے لبے اور نوک دار ہتے ہیں (ان پتوں کے کناروں پر تھوڑی افزونی ہوتی ہے)

بَسْنی

تھیلی، کھتی، ہمیانی

بَطْنی

بطن سے منسوب : اندرونی، نچلا، جو اکثر پوشیدہ رہے، ظہری کی ضد

بِھنی

بھینی (رک) کی تخفیف .

بَلْنی

طاقتور عورت

بَجْنی

شور، غوغا، لڑائی، دنگا، فساد

بَنّی

وہ اناج جو کھیت وغیرہ کے مزدور کو بطور اجرت دیا جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگْنی کے معانیدیکھیے

بَگْنی

bagnii•बगनी

اصل: دیشج

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَگْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی ہلکے نشہ والی شراب، اناج یا پھلوں سے کشید کی ہوئی شراب، نبیذ

Urdu meaning of bagnii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii halke nasha vaalii sharaab, anaaj ya phalo.n se kashiid kii hu.ii sharaab, nabiiz

English meaning of bagnii

Noun, Feminine

  • kind of light distilled wine

बगनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक किस्म की हल्के नशा वाली शराब, अनाज या फलों से निकाली गई शराब

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की घास जिसे कहीं-कहीं लोग भाँग के साथ पीते हैं जिससे नशा बहुत बढ़ जाता है
  • एक प्रकार का टोंटीदार लोटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone