تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"biennial" کے متعقلہ نتائج

biennial

دو سالَہ

بَنَیل

ہل کے جوے کو حسب ضرورت آگے پیچھے کرنے کے لیے پرس میں بنے ہوے کھندانے اور کٹاؤ جس میں میخ بان٘دھی جاتی ہے ، اڑ بند.

banal

معمولی، لش پش، پیش پا افتادہ۔.

بِنَولَہ

کپاس کا بیج، پنبہ دانہ

بُنالا

طلائی بانا، گوٹہ کناری وغیرہ کا بانا

بَھنیلا

بھنیلی (رک) کا رشتہ ، بہناپا .

بَھنیلی

(عورت کی) من٘ھ بولی بہن ، بنائی ہوئی بہن .

بَنَیلا

boar, male swine

بَنَیلی

بہنیلی ، بھنیلی (رک).

بَہْنیلا

بہناہا، عورت کا عورت کو بہن بنانے کا عمل

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بِنَولی

بنولا (رک) کی تصغیر ؛ کپاس کا کھلا ہوا ڈوڈا

بِنَولا

کپاس کا بیج، پنبہ دانہ

بَہْنیلی

من٘ھ بولی بہن، خواہرِ خواندہ، بنائی ہوئی بہن، ہم جولی جس کے ساتھ بہناپا قائم ہو، سکھی، سہیلی

بَیْنَ الاَقْوامی

وہ بات جس میں کل قومیں شریک ہوں، (دنیا کی) کل قوموں کا، سب قوموں سے تعلق رکھنے والا

biennial کے لیے اردو الفاظ

biennial

baɪˈen.i.əl

biennial کے اردو معانی

اسم، صفت

  • دو سالہ
  • دو سال کے عرصہ میں ایک مرتبہ ہونے والا
  • دو سال باش
  • دو سال تک رہنے والا
  • (نباتیات) دو برس زندہ رہنے والا یا ہر دوسرے برس پھل دینے والا
  • دو سالہ پودا
  • دو برسی واقعہ، جشن یا کھیل

biennial के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • दो-साला
  • दो साल के 'अर्सा में एक मर्तबा होने वाला
  • दो-साल-बाश
  • दो साल तक रहने वाला
  • (नबातियात) दो बरस ज़िंदा रहने वाला या हर दूसरे बरस फल देने वाला
  • दो साला पौदा
  • दो बरसी वाक़ि'आ, जश्न या खेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (biennial)

نام

ای-میل

تبصرہ

biennial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone