تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدورنا" کے متعقلہ نتائج

بِدورنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

مُنہ بَدورنا

منھ بگاڑنا

بِدارْنا

توڑنا پھوڑنا، چیرنا پھاڑنا، الگ کرنا، جد اکرنا

بورْنا

ڈبونا ، غوطہ دینا ، پانی میں ڈالکر بھگونا یا ترکرنا

بِسُورْنا

رونے کی شکل بنانا، ناک بھوں چڑھانا، تصنع سے رونی صورت بنانا، آہستہ آہستہ رونا

بِچُورْنا

مل کر ریزہ ریزہ کر نا، مالیدہ کرنا

بِہورْنا

= बिछुड़ना

بَٹورْنا

بکھری ہوئی چیزوں کو یکجا کرنا، اکٹھا کرنا، سمیٹنا، چننا، جمع کرنا

بِلُورْنا

ناخنوں سے کھرچنا، نوچنا

بِدُوڑْنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بَتورْنا

جمع کرنا ، اکٹھا کرنا ، بٹورنا (رک).

بُورْنا

نجاری: بیلن وغیرہ کے لیے گولائی ڈولانے کو کھراد پر لکڑی کی موٹی موٹی چھلائی کرنا

بَہورْنا

پھرنا ، لوٹنا ، واپس آنا.

بَدْرانا

عیب نکالنا، (کسی چیز یا کام میں) کیڑے ڈالنا، نکتہ چینی کرنا، بترانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدورنا کے معانیدیکھیے

بِدورنا

bidornaa•बिदोरना

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بِدورنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ظاہر کرنا ، کھولنا ، سامنے رکھنا ، پیچ پھیرنا ، گھمانا ؛ مضحکہ اڑانا .

Urdu meaning of bidornaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaahir karnaa, kholana, saamne rakhnaa, pech phernaa, ghumaanaa ; muzahkaa u.Daanaa

बिदोरना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दीनतापूर्वक मुँह या दाँत खोलकर दिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدورنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدورنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone