تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدْنال" کے متعقلہ نتائج

بِدْنال

سیدھی اور چکنی شاخون کا بید سے مشابہ ایک جن٘گلی درخت .

بَد نَعْل

وہ گھوڑا جو نعل زمین پر پڑأنے کے وقت شرارت کرے.

بِدْنا

رک : بِدھنا .

بَدْنا

رک : بڑھنا جس کا یہ ایک قدیم تلفظ اور املا ہے .

بَدَنَہ

قربانی کا اون٘ٹ اور گائے، جو مکۂ معظمہ میں بھیجتے ہیں

بِنْدال

ایک بیل، جو درخت پر پان کی طرح پھیلتی ہے، لتوبڑی

بَرْنال

بحری جہاز کا وہ برنالہ یا پانی نکلنے کا راستہ جس میں سے جہاز کا فالتو پانی نکل کر سمندر میں گرتا ہے

بَدّال

بقال، بنیا

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد حال

غریب، مفلس، نادار

بَد چال

برے چال چلن کا، جس کا کردار برا ہو

بَد نَسْل

بری نسل، خراب خاندان

بَد فال

منحوس، بدشگون

بَد فِعْل

برا کام کرنے والا، بدکار، زانی، عیاش

بَد نِہاد

بری نسل کا، بدذات

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدْنال کے معانیدیکھیے

بِدْنال

bidnaal•बिदनाल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بِدْنال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیدھی اور چکنی شاخون کا بید سے مشابہ ایک جن٘گلی درخت .

Urdu meaning of bidnaal

  • Roman
  • Urdu

  • siidhii aur chiknii shaaKhon ka bed se mushaabeh ek janglii daraKht

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدْنال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدْنال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone