تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِدھ" کے متعقلہ نتائج

بِدھ

جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بِدھانی

بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .

بِدھارا

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بِدھانا

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِدھاوَٹ

چھید، سوراخ، سوراخ کرنے یا چھیدنے کا عمل

بِدھانسْنا

برباد کرنا ، ناس کرنا .

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

جس طبقہ میں خدا نے پیدا کردیا ہے اسی میں قناعت سے رہنا چاہیے

جَس اَپْجَس بِدھ ہاتھ ہے

نیکی بدی خدا کے ہاتھ میں ہے .

دھاؤ، جو بِدھ لِکھا سو پاؤ

رک : دھاؤ دھاؤ الخ .

جَنَم پَتْری کی بِدھ کو مِلا لو

کام سوچ سمجھ کر کرو، جلدی نہ کرو

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِدھ کے معانیدیکھیے

بِدھ

bidhबिध

اصل: سنسکرت

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بِدھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قاعدہ ، ضابطہ ، دستور ، قانون ، آئین .
  • جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .
  • تجارتی مال سے بکری کی رقم کا تقابلی ٹوٹل
  • مذہبی حکم رسم با ضابطۂ عمل جو ویدوں میں بیان کیا گیا ہے .
  • وہ منتر جس میں کوئی حکم آیا ہو یا کسی رسم کا ذکر ہو .
  • نجومی کے زائچے کا حکم .
  • طرز عمل ، طریق معاشرت .
  • قسمت ، تقدیر ، مقدر ، نصیب .
  • ہاتھی کا چارہ یا راتب .
  • خدا ، بدھاتا ، برہما .
  • بات .

Urdu meaning of bidh

  • Roman
  • Urdu

  • qaaydaa, zaabtaa, dastuur, qaanuun, aa.iin
  • jo.D, haasil-e-jamaa, miizaan
  • tijaaratii maal se bikrii kii raqam ka taqaabulii ToTal
  • mazahbii hukm rasm baazaabtaaॱeॱ amal jo vedo.n me.n byaan kiya gayaa hai
  • vo mantr jis me.n ko.ii hukm aaya ho ya kisii rasm ka zikr ho
  • najuumii ke zaa.iche ka hukm
  • tarz amal, tariiq mu.aasharat
  • qismat, taqdiir, muqaddar, nasiib
  • haathii ka chaaraa ya raatib
  • Khudaa, budhaataa, brahmaa
  • baat

English meaning of bidh

Noun, Feminine

  • ritual gift of fruit and nuts from bridegroom's family
  • sum total, aggregate

बिध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = विंध्याचल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِدھ

جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .

بِدھوا

وہ عورت جس کا شوہر مر گیا ہو، رانڈ، بیوہ

بِدھْنا

بدھاتا، خدائے تعالیٰ، قادرمطلق

بِدھانی

بنانے والا ، تخلیق کرنے والا .

بِدھارا

ایک طرح کی بیل جس کی شاخیں بہت گھنی ڈالیوں پرگلاب کے سے کان٘ٹے اور پتے تین ان٘گل لمبے بیضوی اور نکیلے ہوتے ہیں

بِدھاتا

خالق، پیدا کرنے والا، داتا، مغنظم، خدائے تعالیٰ

بِدھانا

تھاپی کی شکل کا چوڑی بنانے کا اوزار جس سے لاکھ کی چوڑی کو چھٹا کرتے اور بڑھاتے ہیں .

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِدھاوَٹ

چھید، سوراخ، سوراخ کرنے یا چھیدنے کا عمل

بِدھانسْنا

برباد کرنا ، ناس کرنا .

بِدھْوا آشْرَم

(ہندو) وہ مقام جہاں بے وارث بیواؤں کی دیکھ بھال اور نان و نفقہ وغیرہ کی خبر گیری کی جاتی ہے .

جا بِدھ راکھے رام تاہی بِدھ رہیے

جس طبقہ میں خدا نے پیدا کردیا ہے اسی میں قناعت سے رہنا چاہیے

جَس اَپْجَس بِدھ ہاتھ ہے

نیکی بدی خدا کے ہاتھ میں ہے .

دھاؤ، جو بِدھ لِکھا سو پاؤ

رک : دھاؤ دھاؤ الخ .

جَنَم پَتْری کی بِدھ کو مِلا لو

کام سوچ سمجھ کر کرو، جلدی نہ کرو

کَوڑی کَوڑی مایا جوڑی کَر باتیں چَھل کی، بھاری بوجھ دَھرا سَر اُوپَر کِس بِدھ ہو ہَلْکی

فریب کاری سے دولت جمع کی اور گناہوں کا بوجھ سر پر لیا، جو کسی طرح ہلکا نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone