تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bid" کے متعقلہ نتائج

bid

بُلانا

بِیڑا

(بنے ہوئے پان کی) گلوری، کتھا چونا لگا اور چھالیا وغیرہ پڑا ہوا پان میں مخروطی یا تکونی شکل میں لپیٹا گیا ہو

بِیڑی

ایک خاص قسم کے سوکھے پتے کی بنی ہوئی مخروطی بتّی جس کے اندر تمباکو ہوتا ہے اور اسے سلگا کر سگریٹ یا حقے کی جگہ پیتے ہیں

بِدا

بہت برا ہے ! کتنا خراب ہے ! خوشا کی ضد.

بِدائی

بِدا کا اسم کیفیت

بِدْھیا

سوراخ کیا ہوا موتی

بِدَع

بدعت (رک) کی جمع (بیشتر عطف یا اضافت میں مستعمل)

بِدِّیِا

علم و ہنر ، دانش .

بِدھ

جوڑ ، حاصل جمع ، میزان .

بِدھان

انتظام ، بندوبست .

بِیڑا اُٹھانا

کسی مشکل کام کی انجام دہی کا ذمہ لینا، عزم بالجزم کرنا (ہندووں کی ایک رسم سے ماخوذ کہ جب وہ کسی مشکل مہم کو حل کرنے کی دعوت عام پر پان کا بیڑا اٹھا کرعہد کرتے ہیں تو ضرور پورا کر دکھاتے ہیں)

بِڑّا جانا

گھبرا جانا، کسی آفت یا مصیبت سے گھبرا اٹھنا، حواس باختہ ہوجانا، بولا جانا

بِیڑا دینا

ناچنے اور گانے بجانے والوں کو سائی دینا

بِدا دینا

رخصت کرنا

بِدا لینا

دلھن کا اپنے باپ کے گھر سے رخصت ہونا

bid کے لیے اردو الفاظ

bid

bɪd

bid کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • (پیشکش کرنا، حکم دینا) مانگنا
  • استدعا کرنا یا دعوت دینا
  • دعا دینا
  • دعا کرنا یا آرزو کرنا
  • نیک خواہشات کا اظہار کرنا
  • خوش آمدید کہنا یا اشیرباد دینا
  • حکم دینا
  • ارشاد کرنا
  • امر کرنا
  • ہدایت دینا
  • نیلام میں بولی دینا
  • قیمت لگانا
  • پیشکش کرنا
  • دام لگانا
  • شرط بِدنا
  • بولی
  • پیشکش
  • لگائی گئی قیمت
  • نیلام میں دی گئی بولی
  • بولی لگانے کا عمل
  • دعوت
  • حصول مقصد کی کوشش
  • (تاش) حاصل کردہ نمبروں کا اعلان
  • شرط یا معاہدے کی رقم

bid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • (पेशकश करना, हुक्म देना) माँगना
  • इस्तिद'आ करना या दा'वत देना
  • दु'आ देना
  • दु'आ करना या आरज़ू करना
  • नेक ख़्वाहिशात का इज़हार करना
  • ख़ुश आमदीद कहना या अशीर्बाद देना
  • हुक्म देना
  • इरशाद करना
  • अम्र करना
  • हिदायत देना
  • नीलाम में बोली देना
  • क़ीमत लगाना
  • पेशकश करना
  • दाम लगाना
  • शर्त बिदना
  • बोली
  • पेशकश
  • लगाई गई क़ीमत
  • नीलाम में दी गई बोली
  • बोली लगाने का 'अमल
  • दा'वत
  • हुसूल-ए-मक़्सद की कोशिश
  • (ताश) हासिल कर्दा नंबरों का ए'लान
  • शर्त या मु'आहिदे की रक़म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bid)

نام

ای-میل

تبصرہ

bid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone