تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوَنگ" کے متعقلہ نتائج

بُھوَنگ

بھونک، بھجنگ، سانپ

بھونگی

چرم سازی کی ایک مشین ، ڈھکیا مشین.

بھونگا

بیوقوف، کم عقل، بونگا

باوْنگی

بیل گاڑی میں بیٹھنے کا کھٹولا جو حسب ضرورت گاڑی میں جوڑا اور الگ کیا جاسکے

بُھوںْگَئی

جن٘گل کی پیداوار پر محصول .

بھونگَڑ

رک : بھن٘کڑ.

بھونگْلی

رک : بھوگلی . وہ کیل جو ناک کی کیل کے نیچے اس لیے لگا دیتے ہیں کہ گرنے نہ پائے.

بھونگْڑا

گندی.

بَھنگ

ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بَونگ

joint of meat from the shank of a cow, etc.

بَھنَگ

(رک) بَھنَک .

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوَنگ کے معانیدیکھیے

بُھوَنگ

bhuva.ng•भुवंग

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: سانپ

  • Roman
  • Urdu

بُھوَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھونک، بھجنگ، سانپ

Urdu meaning of bhuva.ng

  • Roman
  • Urdu

  • bhaunk, bhujang, saa.np

English meaning of bhuva.ng

Noun, Masculine

  • serpent, snake

भुवंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भुजंग, साँप, सर्प

بُھوَنگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone