تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوَن" کے متعقلہ نتائج

بُھوَن

دنیا، جہاں، جگت، عالم

بَھوَن

گھر، مکان، قصر، محل، جائے رہائش، امن کی جگہ، میدان یا مندر

بُھون

رک : بھوننا جس کا یہ امر ہے (تراکیب میں مستعمل)

بُھوَن پاوَن

پوتر کرنے والا

بُھوَنگ

بھونک، بھجنگ، سانپ

بُھون کر کھانا

برتنا، دیکھنا بھالنا

بُھون بُھون کھانا

۱. رک : بھون کھانا معنی نمبر ۱ .

بُھون بھان کے کھانا

بھون کھانا

بُھون بھان

بُھون (رک) .

بُھون بُھلَس لینا

کچا پَکّا پکا لینا، معمولی قسم کا کھانا پکانا

بھون بویا، اُپٹْ گَیا

اولاد خراب نکلے تو کہتے ہیں

بُھونا

بُھوننا سے، بُھنا ہوا

بُھونی

بھنی ہوئی، جسے بھون لیا گیا ہو، تراکیب میں مستعمل

بَھونا

پھرنا ، گردش کرنا ، اور چکر لگانا

بَھونہہ

رک : بھوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھوَن کے معانیدیکھیے

بُھوَن

bhuvan•भुवन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بُھوَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا، جہاں، جگت، عالم
  • آسمان، طبقات، آسمان زمین اور خلا میں ایک سے طبقہ
  • چیز، شے، زندہ چیز، ذی روح مخلوقات، انسان، وجود
  • پانی

Urdu meaning of bhuvan

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa, jahaan, jagat, aalam
  • aasmaan, tabqaat, aasmaan zamiin aur Khalaa me.n ek se tabqa
  • chiiz, shaiy, zindaa chiiz, zii ruuh maKhluuqaat, insaan, vajuud
  • paanii

भुवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराणानुसार चौदह लोकों में से प्रत्येक लोक की संज्ञा, सातों स्वर्गों और सातों पातालों में से प्रत्येक
  • सब लोकों की सृष्टि करने वाला, परमेश्वर
  • अस्तित्व में आना, उत्पत्ति या जन्म
  • जन, प्राणी, लोग
  • सृष्टि, जगत, संसार, दुनिया
  • लोक
  • आकाश
  • जल
  • मंदिर, मठ, देव स्थान
  • एक मुनि का नाम
  • घर, मकान, महल
  • समृद्दि
  • नदी, समुद्र आदि की यात्रा (जल-यात्रा)

بُھوَن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone