تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھسَیرا" کے متعقلہ نتائج

بُھسَیرا

بھوسے کا باقرینہ بڑا انبار جو خاص موسم کے لئے ڈھوروں کے چارے کے لئے محفوظ کیا جاتا ہے، بونگا بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کر نے کو برسات سے محفوظ کیا جائے، بھس رکھنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھسَیرا کے معانیدیکھیے

بُھسَیرا

bhusairaaभुसैरा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بُھسَیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھوسے کا باقرینہ بڑا انبار جو خاص موسم کے لئے ڈھوروں کے چارے کے لئے محفوظ کیا جاتا ہے، بونگا بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کر نے کو برسات سے محفوظ کیا جائے، بھس رکھنے کی جگہ
  • اناج کی ایسی پود جس میں بالیں کم اور پتے زیادہ پیدا ہوں اور تیاری پر بھوسے کی مقدار زیادہ نکلے اس حالت کو پودوں کا روگ کہتے ہیں

Urdu meaning of bhusairaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuse ka baaqriinaa ba.Daa ambaar jo Khaas mausam ke li.e Dhoro.n ke chaare ke li.e mahfuuz kiya jaataa hai, bungaa bhus ke zaKhiire ka burjii numaa banaayaa hu.a ambaar jo jaa.De ke mausam me.n istimaal karne ko barsaat se mahfuuz kiya jaaye, bhus rakhne kii jagah
  • anaaj kii a.isii pod jis me.n baale.n kam aur pate zyaadaa paida huu.n aur taiyyaarii par bhuuse kii miqdaar zyaadaa nikle is haalat ko paudo.n ka rog kahte hai.n

English meaning of bhusairaa

Noun, Masculine

  • mound of chaff, place where chaff is kept

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھسَیرا

بھوسے کا باقرینہ بڑا انبار جو خاص موسم کے لئے ڈھوروں کے چارے کے لئے محفوظ کیا جاتا ہے، بونگا بھس کے ذخیرے کا برجی نما بنایا ہوا انبار جو جاڑے کے موسم میں استعمال کر نے کو برسات سے محفوظ کیا جائے، بھس رکھنے کی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھسَیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھسَیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone