تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھلاوے" کے متعقلہ نتائج

بُھلاوے

بُھلاوا کی جمع یا محرفہ کی شکل، تراکیب میں مستعمل

بُھلاوے میں رَہْنا

دھوکے میں رہنا.

بُھلاوے بَتانا

دھوکا دینا، دھوکے میں ڈالنا

بُھلاوے میں آنا

دھوکا کھانا ، ورغلایا جانا ، پھلا سڑے میں پھنسن٘ا.

بُھلاوے میں ڈالْنا

جان بوجھ کر بھول جانا ظاہر کرنا ، مغالطے کا اظہار کرنا.

بُھلاوا

دھوکا، غفلت، چال، جھٹلاوا، بہکاوا، پھسلاوا، چھل، فریب، مغالطہ

بُھلاوَہ

झुटलावा, बहकावा, ग़लत फ़हमी पालना, झूठ को सच मान लेना

بِھلاوَہ

رک : بِھلاواں.

بَھلا رے

سبحان اللہ ، واہ واہ ، کیا کہنا.

بَھلا بے

رک : بھل بے.

بَھلّا رے

رک : بَھلارے (بھلا (رک) کا تحتی).

بَھلے

بھلا کی حالت مغیرہ

بَھلائی

مہربانی، حسن سلوک

بَھلا

خوب، بہتر (کسی اعتبار سے) پسندیدہ، موزوں، اچھا

بَھلو

رک : بھلا ، اچھا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلاوے کے معانیدیکھیے

بُھلاوے

bhulaave•भुलावे

وزن : 122

دیکھیے: بُھلاوا

  • Roman
  • Urdu

بُھلاوے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بُھلاوا کی جمع یا محرفہ کی شکل، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of bhulaave

  • Roman
  • Urdu

  • bhulaavaa kii jamaa ya maharfaa kii shakl, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of bhulaave

Noun, Masculine, Plural

  • forgetfulness

भुलावे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भुलावा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھلاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھلاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone