تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھلاوے بَتانا" کے متعقلہ نتائج

بُھلاوے بَتانا

دھوکا دینا، دھوکے میں ڈالنا

بالا بتانا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بالائی باتیں

ادھر اُدھر کی باتیں، فضول باتیں جن کا اصل مطلب سے تعلق نہ ہو

بھولی باتیں

پیاری پیاری باتیں، دل کو لبھانے والی باتیں

باوْلی بَتانا

جھانْسا دینا، فریب دینا، بھرّی دینا، اشتعال دینا

بالا بیْوتانا

برادری کو جمع کرکے شادی کے لیے دولھا کا لباس اس کے جسم کے مطابق درزی سے ترشوانا.

آلے بالے بَتانا

prevaricate

ٹالا بالا بَتانا

ٹالنا، دھوکا دینا، فریب دینا ، حیلہ حوالہ کرنا، لیت و لعل کرنا .

ٹالے بالے بَتانا

حیل حوالے کرنا، بہانے کرنا ، ٹالنا .

بَلائے عِشْقِ بُتاں

calamity of the love of idols

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

دیکھی بھالی باتیں

ایسی باتیں جن سے واقفیت ہو.

بالا دے کے بُتّا بَتانا

ہیر پھیر کی باتوں میں پھنسانا، فریب دینا، جل دینا

بُھولی بِسْری باتیں

وہ باتیں جو یاد سے جاتی رہی ہوں

بِھیگی بِلّی بَتانا

(کام چور کا) کام یا بات ٹالنا، بہانے بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھلاوے بَتانا کے معانیدیکھیے

بُھلاوے بَتانا

bhulaave bataanaa•भुलावे बताना

محاورہ

مادہ: بُھلاوے

  • Roman
  • Urdu

بُھلاوے بَتانا کے اردو معانی

  • دھوکا دینا، دھوکے میں ڈالنا

Urdu meaning of bhulaave bataanaa

  • Roman
  • Urdu

  • dhoka denaa, dhoke me.n Daalnaa

English meaning of bhulaave bataanaa

  • cheat, deceive, dupe, take for a ride

भुलावे बताना के हिंदी अर्थ

  • धोखा देना, धोखे में डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھلاوے بَتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھلاوے بَتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone