تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھجاوَٹ" کے متعقلہ نتائج

بُھجاوَٹ

موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں

بُھجاوَٹی جوڑ

بھجاوٹ (رک) کا جوڑ جو دو طرح لگایا جاتا ہے پہلی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختے کی کور پر چھوٹا گولا بطور چول اور دوسرے تختے کی کور پر اسکا بھید یعنی چول کا گھر بنا کر باہم پیوست کر دیتے ہیں دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں تختوں کی کور میں کھان٘چے بنا کر ان کے بیچ میں لکڑی کی پتلی جفتی پھنسائی جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھجاوَٹ کے معانیدیکھیے

بُھجاوَٹ

bhujaavaTभुजावट

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بُھجاوَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں
  • دو تختوں کے درمیان درز بندی کا کام

Urdu meaning of bhujaavaT

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa taKhtaa jise shahtiiro.n par DaaT lagaane aur chhat paaTne ke kaam me.n laate hai.n
  • do taKhto.n ke daramyaan darz bandii ka kaam

भुजावट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटा तख़्ता जिसे शहतीरों पर डाट लगाने और छत पाटने के काम में लाते हैं
  • दो तख़्तों के मध्य सुरीख़ बंद करने का काम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھجاوَٹ

موٹا تختہ جسے شہتیروں پر ڈاٹ لگانے اور چھت پاٹنے کے کام میں لاتے ہیں

بُھجاوَٹی جوڑ

بھجاوٹ (رک) کا جوڑ جو دو طرح لگایا جاتا ہے پہلی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک تختے کی کور پر چھوٹا گولا بطور چول اور دوسرے تختے کی کور پر اسکا بھید یعنی چول کا گھر بنا کر باہم پیوست کر دیتے ہیں دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ دونوں تختوں کی کور میں کھان٘چے بنا کر ان کے بیچ میں لکڑی کی پتلی جفتی پھنسائی جاتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھجاوَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھجاوَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone