تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھگْتانا" کے متعقلہ نتائج

بُھگْتانا

بھگتنا کا تعدیہ

مُعامَلَہ بُھگْتانا

رک : معاملہ پٹانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بُھگْتانا کے معانیدیکھیے

بُھگْتانا

bhugtaanaaभुगताना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بُھگْتانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بھگتنا کا تعدیہ
  • پورا کرنا، ادا کرنا، بے باق کرنا‏، نمٹانا
  • ختم کرنا، انجام کو پہنچانا
  • (وقت وغیرہ) پورا کرنا ، گزار دینا، ختم کرنا
  • تقسیم کرنا، بانٹنا، حصہ دینا
  • معاملہ طے کرنا، فیصلہ کرنا، چکانا
  • ماردینا، قتل کردینا، بدلہ لینا، سزا دینا
  • دکھ دینا

Urdu meaning of bhugtaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhugatnaa ka taadiya
  • puura karnaa, ada karnaa, bebaaq karnaa, nimTaanaa
  • Khatm karnaa, anjaam ko pahunchaanaa
  • (vaqt vaGaira) puura karnaa, guzaar denaa, Khatm karnaa
  • taqsiim karnaa, baanTnaa, hissaa denaa
  • mu.aamlaa tai karnaa, faisla karnaa, chukaanaa
  • maar denaa, qatal kardenaa, badla lenaa, sazaa denaa
  • dukh denaa

English meaning of bhugtaanaa

Transitive verb

भुगताना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को सुख-दुःख आदि का भोग करने में प्रवृत्त करना।
  • कोई काम पूरा या संपादन करना।
  • चुकाना; भुगतान करना; अदा करना
  • समय बिताना या व्यतीत करना
  • दुख देना या भोगवाना
  • भुगतने के लिए बाध्य करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھگْتانا

بھگتنا کا تعدیہ

مُعامَلَہ بُھگْتانا

رک : معاملہ پٹانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُھگْتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُھگْتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone