تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھوپا" کے متعقلہ نتائج

بھوپا

ایک قسم کا فقیر، جوگی، ساحر، جادوگر

بُھو پا

دنیا کو پالنے والا ، دنیا کا محافظ ، خدا ، بھگوان ، بادشاہ ؛ سلطان ؛ راجہ ، مالک زمین ، بھوج کا راجہ .

بُھوپال

(موسیقی) بھیرویں ٹھاٹھ کے ایک راگ کا نام

بُھوپالی

ایک راگنی کا نام ہے، جس کا تعلق جذبۂ مسرت سے ہے، اس کے گانے کا وقت شام کے ۶ بجے سے ۱۰ بجے تک بتایا جاتا ہے

بُھوپَھلی

تلخ اور تیز بوٹی

بُھوپالا

بھوپال

نَر بُھوپا

انسان اور زمین کا مالک ، بھارت کا حکمراں

بھاپا

(پنجابی، ہندو) بھائی ، برادر .

بھوپُو

بھون٘پو

بَھپّا

رک : بھپارا ، بھپاڑا .

بُھوپ

محافظ زمین ، راجہ ، بادشاہ .

بھولا

بوڑھا

بُھولا

راہ گم کردہ، بھٹکا ہوا

بھوا

The wheel or course of nature, the established order of created things

بھوتا

بھونتا ، بھونترا ، گٹھل ، کند ، بے حس .

اردو، انگلش اور ہندی میں بھوپا کے معانیدیکھیے

بھوپا

bhopaa•भोपा

وزن : 22

دیکھیے: بھونپو

  • Roman
  • Urdu

بھوپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا فقیر، جوگی، ساحر، جادوگر
  • بھوپو، بھون٘پو
  • (مجازاً) ابلہ، بے وقوف

Urdu meaning of bhopaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka faqiir, jogii, saahir, jaaduugar
  • bhopo, bhompuu
  • (majaazan) ablaa, bevaquuf

भोपा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (लाक्षणिक) अबला, बेवक़ूफ़, मूर्ख
  • एक प्रकार की तुरही या फूँक कर बजाया जानेवाला बाजा, भोंपू
  • (दे.) भोंपू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھوپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھوپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone