تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھینٹ دینا" کے متعقلہ نتائج

بھینٹ دینا

قربانی کرنا، نذر دینا، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھینٹ دینا کے معانیدیکھیے

بھینٹ دینا

bhe.nT denaaभेंट देना

محاورہ

دیکھیے: بھینٹ چَڑھانا

  • Roman
  • Urdu

بھینٹ دینا کے اردو معانی

  • قربانی کرنا، نذر دینا، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا
  • رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا
  • (مجازاً) کھو دینا، کوئی ناگوار نقصان ہو جانے کے لیے بھی بولتے ہیں
  • برباد کرنا
  • نذر و نیاز دینا
  • رشوت دینا

Urdu meaning of bhe.nT denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhenT cha.Dhaanaa
  • barbaad karnaa
  • nazar-o-nayaaz denaa ; rishvat denaa

भेंट देना के हिंदी अर्थ

  • क़ुर्बानी करना, बलि देना, देवताओं को ख़ुश करने के लिए किसी जानदार का ख़ून देना
  • जादू या मुसीबत को काटने के लिए किसी जानदार को ज़ब्ह कर के उसका ख़ून देना
  • (लाक्षणिक) खो देना, कोई अप्रिय हानि हो जाने के लिए भी बोलते हैं
  • बर्बाद करना, नष्ट करना
  • नज़र-ओ-नयाज़ देना, वह मीठी चीज़ जो किसी बुज़ुर्ग या सज्जन के नाम पर दी जाये
  • रिश्वत देना, घूस देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھینٹ دینا

قربانی کرنا، نذر دینا، دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لیے کسی جاندار کا خون دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھینٹ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھینٹ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone