تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "بھیْڑیا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بھیْڑیا کے معانیدیکھیے

بھیْڑیا

bhe.Diyaaभेड़िया

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بھیْڑیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ سے مشابہ، بھیڑ کی طرح، بھیڑکا، ذئب، گرگ
  • کتے سے بڑا لیکن اس سے مشابہ ایک درندہ جو بکری وغیرہ چھوٹے جانور شکار کرکے کھا جاتا ہے، گُرگ
  • پتن٘گ کی ایک قسم جس میں اوپر سے نیچے تک تین القی پٹیاں ہوتی ہیں
  • (مجازاً) بدخو اور ظالم یا بد شکل آدمی

شعر

Urdu meaning of bhe.Diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D se mushaabeh, bhii.D kii tarah, bhii.Dkaa, zab, garg
  • kutte se ba.Daa lekin is se mushaabeh ek darindaa jo bikrii vaGaira chhoTe jaanvar shikaar karke kha jaataa hai, gurag
  • patang kii ek qism jis me.n u.upar se niiche tak tiin alqii paTTiyaa.n hotii hai.n
  • (majaazan) badKhuu aur zaalim ya badashkal aadamii

English meaning of bhe.Diyaa

Noun, Masculine

  • wolf
  • a malevolent, cruel, ugly man, sheep-like

भेड़िया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कुत्ते से कुछ बड़ा एक जंगली हिंसक पशु जो झुंड बनाकर रहता है और बस्तियों से मुर्गियाँ, बत्तखें, छोटी छोटी भेड़-बकरियाँ, नन्हें बच्चे आदि उठाकर ले जाता है, कुत्ते के आकार का एक हिंसक जंगली जानवर
  • पतंग की एक क़िस्म जिस में ऊपर से नीचे तक तीन अलकी पट्टियां होती हैं
  • अति कामुक व्यक्ति, क्रूर व्यक्ति, ज़ालिम या बदशकल आदमी

بھیْڑیا کے مرکب الفاظ

بھیْڑیا سے متعلق دلچسپ معلومات

بھیڑیا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے،’’ تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔ پہلے زمانے میں’’بھیڑیا‘‘ کے لئے ’’لانڈگا‘‘(مذکر)اور’’لانڈگی‘‘ (مؤنث) بھی رائج تھے۔ بعد میں صرف ’’لانڈگی‘‘ مذکر مؤنث دونوں کے لئے بولا جانے لگا۔ اب یہ الفاظ بالکل مستعمل نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھیْڑیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھیْڑیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone