تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھوَنْت" کے متعقلہ نتائج

بَھوَنْت

عزت و احترام کا کلمہ ؛ عالی جناب ، عزت مآب ، معزز خواتین و حضرات ، اعلیٰ حضرت ، گرامی قدر ، محترم ؛ اعلٰی ؛ تمہارا ، آپ کا وغیرہ .

بَھوَنْتی

بَھوَنْت معنی نمبر ۲ سے منسوب ؛ وقت ، زمانۂ موجودہ ؛ پرستش کا وقت ؛ قابل عبادت .

بھونتھا

پسماندہ ، کند ، کمزور ، کمتر درجے کا ، کم قیمت ، کم ہمت ، ہیٹا ، ناتوانی کے سبب کند ذہن .

بھونتْھرا

پسماندہ ، کند ، کمزور ، کمتر درجے کا ، کم قیمت ، کم ہمت ، ہیٹا ، ناتوانی کے سبب کند ذہن .

بھانت

طرز، روش، طریقہ

بھاوَنْت

رک : بھان٘ت .

بِھینت

رک : بھیت (۱).

بَھنِت

بولا ہوا، کہا ہوا، من٘ھ سے نکلا ہوا، بولی، گفتگو، بات چیت، قیل و قال، ذکر، اذکار، بیان

بَونت

بیونت، بیونتنا کا اسم کیفیت، کٹائی، کاٹنے کا عمل

بِھنْت

دیوار ، چار دیواری .

بَنْتا

made

بَناتی

making

بَنِتا

عورت

بِنْتی

التجا، عرض، درخواست ، گذارش (جس میں انکسار اور عاجزی ہو)

بانْتی

گُنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھوَنْت کے معانیدیکھیے

بَھوَنْت

bhavant•भवंत

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَھوَنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عزت و احترام کا کلمہ ؛ عالی جناب ، عزت مآب ، معزز خواتین و حضرات ، اعلیٰ حضرت ، گرامی قدر ، محترم ؛ اعلٰی ؛ تمہارا ، آپ کا وغیرہ .
  • وقت ، موسم .

Urdu meaning of bhavant

  • Roman
  • Urdu

  • izzat-o-ehtiraam ka kalima ; aalii janaab, izzat ma.aab, muazziz Khavaatiin-o-hazraat, aalaa hazrat, giraamiiqdar, muhatram ; aalaa ; tumhaaraa, aap ka vaGaira
  • vaqt, mausam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھوَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھوَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone