تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرْواں" کے متعقلہ نتائج

بَھرْواں

بھرا ہوا، جس کے اندرکوئی چیز بھردی گئی ہو

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

بَھرْوا

کٹے ہوئے اناج کا ڈھیر، جو دانہ نکالنے کو اکٹھا کیا گیا ہو، اناج کھودنے کی جگہ

بارْواں

بارھواں، گنتی میں بارہویں نمبر پر آنے والا

بَھر

بقدر ، برابر .

بار

مرتبہ، دفعہ، نوبت

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بَعْر

بَعَر

مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھرُو

خاوند، خصم، مالک، سونا، زر، شیو اور وشنو کا نام

بھرائی

کیلے کی ایک قسم

بَھری

ایک تولہ یعنی بارہ ماشے کا وزن

بَھرے

بھرا کی جمع یا حالت مغیرہ، اکثر تراکیب میں مستعمل

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھرْواں کے معانیدیکھیے

بَھرْواں

bharvaa.n•भरवाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَھرْواں کے اردو معانی

صفت

  • بھرا ہوا، جس کے اندرکوئی چیز بھردی گئی ہو
  • گنجان، گھنا، گٹھا ہوا، گتھا ہوا

شعر

Urdu meaning of bharvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • bhara hu.a, jis ke andar ko.ii chiiz bhar dii ga.ii ho
  • Ganjaan, ghunnaa, gaTThaa hu.a, gutthaa hu.a

English meaning of bharvaa.n

Adjective

  • bulging, thick, stuffed, full, ready to be filled

भरवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गदीला, जिस के अंदर कोई चीज़ भर दी गई हो
  • जो भरकर बनाया गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھرْواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھرْواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone