تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنْسار" کے متعقلہ نتائج

بَھنْسار

بھٹی ، چولھا ، ان٘گیٹھی ، بھاڑ ، وہ جگہ جہاں آگ جلائی جائے .

بِھنْسار

علی الصبح، تڑکے، پوپٹھے، صبح، دن کی روشنی

بَھنْساری

رک : بَھنْسار .

چولہا چھوڑ، بھنسار میں جاؤ

ہمیں کوئی مطلب نہیں، تم چاہے جو کرو

چولہا چھوڑ، بھنسار جاؤ

بِنْسار

رک : بِھنسار.

بانْسری

پتلی قسم کے بانس کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھونک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آواز کا اتار چڑھائے بناتے ہیں، بنسی، مرلی

بَھنْسال

رک : بھن٘ڈسال .

بَھڑْسار

اناج بھوننے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں بھاڑ بنا ہوا ہو.

بَھنْکار

طبلے کا وہ گول حصہ، جس سے گون٘ج اور گمک پیدا ہوتی ہے

بَھنْڈار

گھر کا ضروری سامان رکھنے کی جگہ، ذخیرہ، خزانہ، مجازاً شراب خانہ

بَنْسَری

بان٘سری کی تخفیف

بھَینسوری

بھین٘س کا چمڑا .

بِھنْگار

رک : بھرنگار ؛ بھنکار ؛ سونا ؛ کان٘سی .

بَنْسور

بن٘سواڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنْسار کے معانیدیکھیے

بَھنْسار

bhansaar•भंसार

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَھنْسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھٹی ، چولھا ، ان٘گیٹھی ، بھاڑ ، وہ جگہ جہاں آگ جلائی جائے .

Urdu meaning of bhansaar

  • Roman
  • Urdu

  • bhaTTii, chuulhaa, a.ngiiThii, bhaa.D, vo jagah jahaa.n aag julaa.ii jaaye

भंसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भट्टी, चूल्हा, अँगीठी, भाड़, वो जगह जहां आग जुलाई जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنْسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنْسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone