تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھنگْراج" کے متعقلہ نتائج

بَھنگْراج

کویل کی شکل کی سیاہ لمبی دم والی خوش آواز چڑیا جس کے پروں پر پیلی یا سفید دھاریاں ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھنگْراج کے معانیدیکھیے

بَھنگْراج

bha.ngraaj भँगराज

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَھنگْراج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کویل کی شکل کی سیاہ لمبی دم والی خوش آواز چڑیا جس کے پروں پر پیلی یا سفید دھاریاں ہوتی ہیں .
  • ایک قسم کی گھاس جو برسات میں خاص طور سے کن٘ویں کے کنارے اگتی ہے ، اس کی پتیاں لمبوتری ، نوکیلی کٹاو دار اور موٹے دل کی ہوتی ہیں جن کا اوپر کا حصہ گہرے ہرے رن٘گ کا اور نیچے کا حصہ کسی قدر کھردرا ہوتا ہے ، دواؤں میں کام آتی ہے ،لاط : Eclipta prostrata .
  • خون٘خوار گوشت خور پرندے کی ایک خاص نوع ، لاط : Lanius malabaricus .

Urdu meaning of bha.ngraaj

  • Roman
  • Urdu

  • koyal kii shakl kii syaah lambii dum vaalii Khushaavaaz chi.Diyaa jis ke paro.n par piilii ya safaid dhaariyaa.n hotii hai.n
  • ek kism kii ghaas jo barsaat me.n khaastaur se ku.nve.n ke kinaare ugtii hai, is kii pattiyaa.n lambotrii, nokiilii kaTaavadaar aur moTe dil kii hotii hai.n jin ka u.upar ka hissaa gahre hare rang ka aur niiche ka hissaa kisii qadar khurdaraa hotaa hai, davaa.o.n me.n kaam aatii hai, laat ha Eclipta prostrata
  • khuu.nkhvaar gosht Khaur parinde kii ek Khaas nau, laat ha Lanius malabaricus

English meaning of bha.ngraaj

Noun, Masculine

  • a bird like cuckoo having a long tail and sweet voice
  • a spreading shrub that grows in the rainy season, Eclipta prostrata

Noun, Masculine

  • the medicinal plant Eclipta prostrata, or Verbesina prostrata

भँगराज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोयल की तरह की एक प्रकार की चिड़िया जो बहुत सुरीली और मधुर बोली बोलती है और प्रायः सभी पशु-पक्षियों की बोलियों की नकल करती है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे० ' भृग ' कीड़ा।
  • मैंगरा नामक वनस्पति। भङ्गरैया। घमरा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھنگْراج

کویل کی شکل کی سیاہ لمبی دم والی خوش آواز چڑیا جس کے پروں پر پیلی یا سفید دھاریاں ہوتی ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھنگْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھنگْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone