تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھنبھناہٹ" کے متعقلہ نتائج

بھنبھناہٹ

بھن بھن، مکھیوں مچھروں وغیرہ کے اُڑنے کی آواز

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

اردو، انگلش اور ہندی میں بھنبھناہٹ کے معانیدیکھیے

بھنبھناہٹ

bhanbhanaahatभनभनाहट

نیز : بِھنْبِھناہَٹ

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بھنبھناہٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھن بھن، مکھیوں مچھروں وغیرہ کے اُڑنے کی آواز
  • دبی دبی غیر مفہوم آوازوں کا شور

Urdu meaning of bhanbhanaahat

  • Roman
  • Urdu

  • bhinn bhinn, makkhiiyo.n machchhro.n vaGaira ke u.Dne kii aavaaz
  • dabii dabii Gair mafhuum aavaazo.n ka shor

English meaning of bhanbhanaahat

Noun, Feminine

  • buzzing, humming ringing sound (as of the ears)

भनभनाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भिन भिन शब्द।
  • मनमनाने की क्रिया, भाव या शब्द
  • भन-भन करने की ध्वनि
  • भिन-भिन शब्द
  • धीमी या अस्पष्ट आवाज़।
  • भिनभिनाने की क्रिया या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھنبھناہٹ

بھن بھن، مکھیوں مچھروں وغیرہ کے اُڑنے کی آواز

مَکّھی کی بِھنبِھناہَٹ

آواز جو اُڑتے وقت مکھی کے پروں سے نکلتی ہے، (مجازاً) وہ مخلوط آوازیں جو سمجھ میں نہ آئیں، مکھیوں کی آواز، فطرت کی چیخ پکار تو مکھی کی بھنبھناہٹ سے زیادہ وقعت نہیں رکھتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھنبھناہٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھنبھناہٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone