تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھلی بات" کے متعقلہ نتائج

بَھلی بات

اچھی بات، پسندیدہ بات، خوشگوار بات

بَھلی بات بُری جانْنا

کسی شخص سے اس قدر بد گمان ہونا کہ اگر وہ اچھی بات بھی کرے تو اس سے بد گمان ہو

بَل بُوتا

آسرا، سہارا، حمایت

بالائی باتیں

ادھر اُدھر کی باتیں، فضول باتیں جن کا اصل مطلب سے تعلق نہ ہو

بھولی باتیں

پیاری پیاری باتیں، دل کو لبھانے والی باتیں

بَھلائی کی بَات

نیک بات، خیر کی بات، اچھی بات

بھولی بھولی باتیں

بچوں کی سی باتیں، پیاری پیاری باتیں، سادہ لوحی کی باتیں

بَہْتی بَلا

(مجازاً) شیطان کی آن٘ت ، لمبا چوڑا ، بے ڈول

بَل کی بات

شرارت یا چالاکی کی بات

بُتّا بالا

فریب ، چھان٘سا ، دھوکا .

بات بالا رَہْنا

بات کا سبقت لے جانا

بَتّی بِل

candlepower, unit of light measurement

بات بول ہونا

گفتگو ہونا، بول چال ہونا، گفت و شنید ہونا

بات بالا کَرْنا

مرتبہ بلند کرنا، کسی کے کلام کی تائید کرکے اس کی آبرو بڑھانا

بات بالا ہونا

بات بالا کرنا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھلی بات کے معانیدیکھیے

بَھلی بات

bhalii-baat•भली-बात

  • Roman
  • Urdu

بَھلی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھی بات، پسندیدہ بات، خوشگوار بات

Urdu meaning of bhalii-baat

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii baat, pasandiidaa baat, Khushagvaar baat

भली-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छी बात, पसंदीदा बात, सुहावनी और सुखद बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھلی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھلی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone