تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھکیلنا" کے متعقلہ نتائج

بَھکیلنا

لے جانا ، دوڑانا ، بھگانا.

بَھگَیلْنا

بھگانا ، دوڑانا.

باکْلانا

نیستاں، دریا کی ترائی جہاں نر کل کثرت سے ہوں (درندوں کے رہنے کی جگہ)

بَکاوَلْنی

بکاول (رک) کی تانیث۔

بَوکْلانا

رک : بوکھلانا۔

باقْلانی

باقلا (رک) بیچنے والا، سبزی فروش، جیسے: ابوبکر باقلانی.

بُکْلانا

آپ ہی آپ باتیں کرنا بڑبڑانا دیوانوں کی طرح باتیں کرنا بے وقوفی کی باتیں یا کام کرنا غل مچانا۔

بَوکْھلانا

طیش یا غصہ میں آ کر کچھ کا کچھ بکنا، ہوش و حواس میں نہ رہنا، گھبرانا، بدحوس ہونا، مضطرب ہونا، گھبراہٹ میں دیوانہ سا بن جانا

بَقّالْنی

بقال (رک) کی تانیث۔

دَم بَوکْھلانا

افسردہ کرنا، وحشت پیدا کرنا، تنگ کرنا.

بُھولْنا

فراموش کرنا، بھلا دینا

بُھلْنا

بھولنا، فریفتہ ہونا

بِھیگْنا

تر ہونا، گیلا ہونا، (پانی یا کسی اور رفیق چیز سے) نم ہونا

بھیجْنا

کسی شخص یا چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ روانہ کرنا، منتقل کرنا، ارسال کرنا

بالْنا

روشن کرنا ، جلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھکیلنا کے معانیدیکھیے

بَھکیلنا

bhakelnaa•भकेलना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَھکیلنا کے اردو معانی

  • لے جانا ، دوڑانا ، بھگانا.

Urdu meaning of bhakelnaa

  • Roman
  • Urdu

  • le jaana, dau.Daanaa, bhagaana

भकेलना के हिंदी अर्थ

  • ले जाना, दौड़ाना, भगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھکیلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھکیلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone