تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھگْوَد" کے متعقلہ نتائج

بَھگْوَد

رک : بھگوت

بَھگْوَد گِیتا

بھگوان کا راگ، مہا بھارت کا وہ حصہ جس میں کرشن جی نے ارجن کے سوالات کے جواب میں موت و حیات کا فلسفہ بیان کیا ہے

بَھگْوَد بَھٹ

رس ترنگنی کا ایک شارح

بَھگْوا

ایک کپڑا جو شکاری دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں

بَھگْوَن

(ندائیہ) حضور والا، جناب والا، جہاں پناہ

بَھگْوَت

پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)

بَھگُّو

بھگوڑا

بِھگْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا

بَھبُود

رک: بھبھوت، راکھ.

بَگْدا چِنگْڑی

ایک قسم کی جھینگا مچھلی

بھوگی

بھوگنے والا، محسوس کرنے والا

رَگَد بَگَد

بہت زیادہ چلانے پھرانے یا اٹھانے کی کیفیت جس سے خستگی اور شکستگی پیدا ہوجائے، رگیدے جانے کی کیفیت، رگید

گَد بَگَد

(کُشتی) تلے اوپر گرنا ، دھر پٹک .

باتوں

بات کی جمع اورذیل کی ترکیبات میں مستعمل

بھروں

بھرّا کی جمع تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھگْوَد کے معانیدیکھیے

بَھگْوَد

bhagvad•भगवद

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: بَھگْوَت

  • Roman
  • Urdu

بَھگْوَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بھگوت
  • پاک، پوتر ( دیوتاؤں کے نام کے لئے استعمال ہوتا ہے)
  • خدا، بھگوان

Urdu meaning of bhagvad

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bhagvat
  • paak, pavitra ( devtaa.o.n ke naam ke li.e istimaal hotaa hai
  • Khudaa, bhagvaan

English meaning of bhagvad

Noun, Masculine

  • divine, holy
  • god, deity

भगवद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (दे.) भगवत
  • पाक, पवित्र (देवताओं के नाम के लिए प्रयुक्त होता है)
  • परमेश्वर, भगवान

بَھگْوَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھگْوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھگْوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone