تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِھگْوا" کے متعقلہ نتائج

بِھگْوا

بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا

بَھگْوا

ایک کپڑا جو شکاری دھوکا دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں

بَھگْوا جَھْنڈا

زعفرانی رنگ کا جھنڈا

بَھگْواں

رک ، بھگوا (۱).

بَھگْوان

(ہندو) اللہ، خدا، قابل پرستش، معبود

بَھگْوان دَیا

خدا کی مہربانی ، ایشور کی کرپا.

بَھگْوان کَرے

کلمۂ تمنا یا دعا.

بَھگْوان کی دُہائی

کلمۂ ندا، بھگوان مدد کرے

بَھگْوان کی بانہہ بُلَند ہے

خدا زبردست ہے

بھگوان جانے

خدا معلوم، اللہ جانے، (مجازاً) مجھے پتہ نہیں

بَھگْوانا

بھگانا کا تعدیہ

بِھگوانا

cause to be soaked or drenched

پِیپَل کاٹِے پال بِناسے بَھگْوا بھیس سَتاوے، کایا گَڑھی میں دیا نَہ بیاپے جَڑا مُول سے جاوے

جو شخص پیپل کاٹے مکان گرائے نیک آدمیوں کو ستائے لوگوں پر رحم نہ کھائے اس کا ہر طرح ستیاناس ہوتا ہے

چِلَّر چُنْنے سے بَھگْوا ہَلْکا ہوئے

جوئیں چننے سے کرتا ہلکا ہوتا ہے؟ ، سخت کنجوسی سے بہت بچت نہیں ہوتی .

لڑکن کے بھگوا نہیں، بلائی کے گاتی

غیروں پر خرچ کرتا ہے اپنوں کو کچھ نہیں دیتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بِھگْوا کے معانیدیکھیے

بِھگْوا

bhigvaa•भिग्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ماہی

  • Roman
  • Urdu

بِھگْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بجو کی شکل کی نیلگوں سیاہی مائل رن٘گت والی بڑی قسم کی چھلکار مچھلی، گیارہ بارہ سیر تک وزنی اور من٘ھ چھپکلی جیسا ہوتا ہے، بچوا، پین٘کڑا

Urdu meaning of bhigvaa

  • Roman
  • Urdu

  • bijjuu kii shakl kii niilguu.n syaahii maa.il rangat vaalii ba.Dii kism kii chhalkaar machhlii, gyaarah baarah sair tak vaznii aur munh chhipkalii jaisaa hotaa hai, bachvaa, piink.Daa

English meaning of bhigvaa

Noun, Feminine

  • a big blue colour fish with head like a lizard

भिग्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बिज्जू की शक्ल की नीलगूं स्याही माइल रंगत वाली बड़ी किस्म की छलकार मछली,और मुंह छिपकली जैसा होता है बचवा, पींकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِھگْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِھگْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone