تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدبَھدانا" کے متعقلہ نتائج

بَھدبَھدانا

بھد بھد کی آواز پیدا کرنا، نرم چیزوں کو ایک دوسرے پر مار کر آواز پیدا کرنا، باربار مارنا یا کوٹنا، درخت کی شاخوں کو ہلاکر میوہ گرانا، ادھ کچرا اناج کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدبَھدانا کے معانیدیکھیے

بَھدبَھدانا

bhadbhadaanaaभदभदाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

بَھدبَھدانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بھد بھد کی آواز پیدا کرنا، نرم چیزوں کو ایک دوسرے پر مار کر آواز پیدا کرنا، باربار مارنا یا کوٹنا، درخت کی شاخوں کو ہلاکر میوہ گرانا، ادھ کچرا اناج کاٹنا
  • کھانا پکنے میں آواز پیدا ہونا (کھد بدانا)

Urdu meaning of bhadbhadaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhadd bhadd kii aavaaz paida karnaa, naram chiizo.n ko ek duusre par maar kar aavaaz paida karnaa, baar-baar maarana ya kuuTnaa, daraKht kii shaaKho.n ko hilaakar meva giraanaa, adh kachraa anaaj kaaTnaa
  • khaanaa pakne me.n aavaaz paida honaa (khud badaanaa

English meaning of bhadbhadaanaa

Transitive verb

  • cut half-ripe grain, bring fruit down by shaking branches of a tree
  • produce a sound or thud by striking two bodies together

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھدبَھدانا

بھد بھد کی آواز پیدا کرنا، نرم چیزوں کو ایک دوسرے پر مار کر آواز پیدا کرنا، باربار مارنا یا کوٹنا، درخت کی شاخوں کو ہلاکر میوہ گرانا، ادھ کچرا اناج کاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدبَھدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدبَھدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone