تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھڑَنگ" کے متعقلہ نتائج

بَھڑَنگ

بھڑبھڑیا

بَڑَنگا

وہ تختہ جو دو کڑیوں کے درمیانی فاصلے میں لگاتے ہیں

بَھنَنگ

رک : بَھنَک (۱، ۲) .

بَھٹَنگ

رک : بھاٹ .

بِھڑْنا

بحث کرنا، تبادلہ خیال کرنا

بِڑَنْگا

بے ڈھنْگا، بے ڈول، بے سلیقہ

بَھنگ

ایک پودا جس کی پتیاں (سرور حاصل کرنے کے لیے) گھوٹ کر پی جاتی ہیں یہ پودا عموماً تین ہاتھ اون٘چا ہوتا ہے اور پتیاں، کناروں پر کٹاو دار ہوتی ہیں، آنندرس درخت کی پتیاں حشیش

بھانگ

رک : بھن٘گ مع تحتی الفاظ .

بَھنَگ

(رک) بَھنَک .

بُھوَنگ

بھونک، بھجنگ، سانپ

بُھجَنگ

بڑا قوی یا بہت ہی کالا سان٘پ، سان٘پ

بُھچَنگ

رک : بُھجن٘گا .

بَھرِنگ

بڑی شہد کی مکھی، ایک پرندہ، بھجن٘گی، بھجن٘گراج، سونے کا پھولدان، شہوت پرست، رنڈی باز، ایک پودا لاطینی : Verbesina prostrate

اَڑَنگ بَڑَنگ ہونا

جگہ سے ہٹ جانا، بے ترتیب ہو جانا، تتر بتر ہو جانا

اَڑَنگ بَڑَنگ

ٹیڑھا، الٹا سیدھا، اُوٹ پٹانْنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھڑَنگ کے معانیدیکھیے

بَھڑَنگ

bha.Da.ng•भड़ंग

وزن : 12

دیکھیے: بَھڑ بَھڑْیا

  • Roman
  • Urdu

بَھڑَنگ کے اردو معانی

اسم، صفت

  • بھڑبھڑیا
  • سادہ، بیوقوف، سادہ لوح، پیٹ کا ہلکا
  • فضول خرچ، خرچیلا، اڑاؤ کھاؤ
  • دیوانہ، مجنوں، گرفتار

Urdu meaning of bha.Da.ng

  • Roman
  • Urdu

  • bha.Dabha.Dyaa
  • saadaa, bevaquuf, saadaa lauh, peT ka halkaa
  • fuzuulkharch, kharchiilaa, u.Daa.o khaa.o
  • diivaanaa, majnuun, giraftaar

English meaning of bha.Da.ng

Noun, Adjective

  • simpleton, idiot
  • a lavish spender, extravagant
  • prattler, silly talker

भड़ंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • भड़भड़िया
  • सादा, बेवक़ूफ़, सादा लौह, पेट का हल्का
  • फ़ुज़ूलखर्च, खर्चीला, अपव्यय, उड़ाओ खाओ
  • दीवाना, मजनूँ, गिरफ़्तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھڑَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھڑَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone