تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگے پِھرنا" کے متعقلہ نتائج

بھاگے پِھرنا

ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

بھاگے بھاگے پِھرنا

مارا مارا پھرنا، سرگرداں ہونا

دُوسْروں کے پِیچھے بھاگے پِھرْنا

خود پر بھروسا کرنے کے بجائے دوسروں کی خوشامد میں لگے رہنا.

بھاگْتے پِھرنا

running restlessly, running from place to place

ہاتھ سے بھاگا پِھرنا

کسی کے ڈر کے مارے کہیں چلا جانا ، کسی کی گرفت سے بچتے پھرنا

باگ پِھرْنا

ایک طرف سے دوسری طرف متوجہ ہونا ، رخ پلٹ جانا.

باگ پھیرنا

باگ پھرنا کا تعدیہ

بھاگْتا پِھرنا

بیقرار پھرنا ، دربدر مارا پھرنا ، کہیں چین نہ پانا .

نَقّارا بَجاتے پِھرنا

دِیار بَہ دِیار بھاگْتا پھرْنا

جان کے خوف یا کسی اور ڈر سے شہروں شہروں کی خاک چھاننا .

نَقّارَہ بَجاتے پِھرنا

مشتہر کرتے پھرنا، منادی کرتے پھرنا، بہت شہرت دینا

ڈَنڈے بَجاتے پِھرنا

loaf about without earning one's livelihood

پِھرتا بھاڑا

واپسی کا کرایہ، نصف کرایہ

پِھرْتی کا بھاڑا

واپسی کا کرایا (کشتی ، ناؤ ، گاڑی وغیرہ کا) ، رک ؛ پھرتا بھاڑا .

پھانس بھانا

پھانٗسی کا پھندا لگانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگے پِھرنا کے معانیدیکھیے

بھاگے پِھرنا

bhaage phirnaa•भागे फिरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بھاگے پِھرنا کے اردو معانی

  • ایک جگہ نہ ٹھہرنا، کبھی کہیں کبھی کہیں جانا

Urdu meaning of bhaage phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah na Thaharnaa, kabhii kahii.n kabhii kahii.n jaana

भागे फिरना के हिंदी अर्थ

  • एक जगह न ठहरना, कभी कहीं कभी कहीं जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگے پِھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگے پِھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone