تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاڑ میں جھونکنا" کے متعقلہ نتائج

بھاڑ میں جھونکنا

ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاڑ میں جھونکنا کے معانیدیکھیے

بھاڑ میں جھونکنا

bhaa.D me.n jho.nknaaभाड़ में झोंकना

محاورہ

مادہ: بھاڑ

  • Roman
  • Urdu

بھاڑ میں جھونکنا کے اردو معانی

  • ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

    مثال نخل الفت دل سوزاں میں ہوا عاشق سبز آپ نے بھاڑ میں جھونکا تھا عبث دانۂ عشق

  • ناکارہ سمجھ کر پھینکنا، ناقابل برداشت، جان بوجھ کر پیچھا چھڑانا

    مثال والدین کی یہی نیت رہتی ہے کہ لڑکی کو کسی طرح بھاڑ میں جھونک ہی دیں. باپ قدرتی شفیق اپنے دنیاوی اغراض سے اپنی نازک مزاج بیٹی کو بھاڑ میں جھونک دینے پر آمادہ نظر آتا ہے.

  • ذکر نہ کرنا، نام نہ لینا، نظر انداز کرنا، چھوڑ دینا، جانے دینا

    مثال فلفسے کو بھاڑ میں جھونکیے ہاں اگر فلسفے میں میرا مطلب دلی حاصل ہو تو خیر.

  • مصیت میں پھنسانا، ہلاکت میں ڈالنا، خطرے سے دوچار کرنا

    مثال افضل نے ... دولت کے بھاڑ میں بیٹی جھونک دی.

Urdu meaning of bhaa.D me.n jho.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaa.e karnaa, barbaad karnaa, (naakaara samajh kar) phenknaa
  • naakaara samajh kar phenknaa, naaqaabil-e-bardaasht, jaanbuujh kar piichhaa chhu.Daanaa
  • zikr na karnaa, naam na lenaa, nazarandaaj karnaa, chho.D denaa, jaane denaa
  • masiiyat me.n phansaanaa, halaakat me.n Daalnaa, Khatre se do-chaar karnaa

भाड़ में झोंकना के हिंदी अर्थ

  • व्यर्थ करना, बर्बाद करना, (नाकारा समझ कर) फेंकना
  • नाकारा समझ कर फेंकना, सहन के योग्य न होना, जान बूझ कर पीछा छुड़ाना

    उदाहरण वालिदैन (माता-पिता) की यही नियत रहती है कि लड़की को किसी तरह से भाड़ में झोंक ही दें बाप क़ुदरती शफ़ीक़ अपने दुनियावी एग़राज़ (उद्देश्य) से अपनी नाज़ुक मिज़ाज बेटी को भाड़ में झोंक देने पर आमादा नज़र आता है

  • चर्चा न करना, नाम न लेना, नज़रअंदाज करना, छोड़ देना, जाने देना

    उदाहरण फ़लसफे (दर्शन) को भाड़ में झोंकिये मेरा मतलब-ए-दिली हासिल हो तो ख़ैर।

  • कठिनाई में फँसाना, हलाकत में डालना, ख़तरे से दो-चार करना

    उदाहरण अफ़ज़ल ने...दैलत के भाड़ में बेटी झोंक दी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھاڑ میں جھونکنا

ضائع کرنا، برباد کرنا، (ناکارہ سمجھ کر) پھینکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاڑ میں جھونکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاڑ میں جھونکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone