تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیوائی" کے متعقلہ نتائج

بیوائی

بیوگی، بیواپن

بَیائی

مٹھی بھرغلہ جو تولنے کو دیا جاتا ہے، غلہ تولنے کی اجرت

بِینائی

بصارت، آنکھ کی روشنی

بَنْوائی

کسی چیز کو بنانے یا تیار کرنے کی اجرت، مزدوری

بَلْوائی

بلوا کرنے والا، فسادی، دن٘گا فساد کرنے والا، باغی

بِیجائی

بونا، بیج ڈالنا

بِکْوائی

بکنا (رک) کا متعدی۔

بیْہائی

بے حیا ہونے کی حالت و کیفیت، صحیح تلفظ "بے حیائی" ہے

بِیہائی

ایک گانا جو بچے کی پیدائش پرگایا جاتا ہے

بِیچْوائی

وہ شخص جو بیچ میں پڑ کر کوئی کام کرائے، دلال یا ثالث

بَیدائی

بید کا پیشہ

بِینَوائی

مفلسی، غربت، افلاس، محتاجی

بِیمائی

بیمہ سے متعلق

بِوائی

وہ شگاف جو ایڑی میں پڑ جاتا ہے اور جو تکلیف دیتا ہے ، ایڑیوں کا پَھٹاو۔

بِنْوائی

بیننے یا چننے کی مزدوری ، اجرت ، بنائی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بیوائی کے معانیدیکھیے

بیوائی

bevaa.ii•बेवाई

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بیوائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیوگی، بیواپن

Urdu meaning of bevaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • bevagii, bevaapan

English meaning of bevaa.ii

Noun, Feminine

  • widowhood

बेवाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेवगी, बेवापन, बिवाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone