تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیائی" کے متعقلہ نتائج

بَیائی

مٹھی بھرغلہ جو تولنے کو دیا جاتا ہے، غلہ تولنے کی اجرت

ہولی آئی بُھوت بَیائی

ہولی کے موسم میں مستی چھا جاتی ہے، یہ موسم آئے مستی شروع ہوئی

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

مِرت بِیائی

(عور) وہ عورت جس کے سب بچے مر کر صرف ایک زندہ رہے ۔

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

پیش طَنا بِیائی گڑھا

(حشریات) لفظاََ وہ گڑھے جو کھنْچنے والے ہوں اور سامنے کی طرف ہوں.

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیائی کے معانیدیکھیے

بَیائی

bayaa.iiबयाई

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَیائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹھی بھرغلہ جو تولنے کو دیا جاتا ہے، غلہ تولنے کی اجرت

Urdu meaning of bayaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • muTThii bhar gala jo taulne ko diyaa jaataa hai, gala taulne kii ujrat

English meaning of bayaa.ii

Noun, Feminine

  • fee of a grain-measurer
  • weighman's perquisite

बयाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुट्ठी भर गला जो तोला को दिया जाता है, गला तौलने की उजरत, अन्न आदि तौलने की मजदूरी, तौलाई
  • बया का काम या पद

بَیائی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَیائی

مٹھی بھرغلہ جو تولنے کو دیا جاتا ہے، غلہ تولنے کی اجرت

ہولی آئی بُھوت بَیائی

ہولی کے موسم میں مستی چھا جاتی ہے، یہ موسم آئے مستی شروع ہوئی

تَمام رات مِمْیائی ایک ہی بَچَّہ بیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم اُٹھایا

ساری رات مِمِیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

فائدہ تھوڑا اور محنت زیادہ

رات بَھر مِمْیائی اَور ایک بَچَّہ بِیائی

محنت بہت کی اور فائدہ کم پایا

مِرت بِیائی

(عور) وہ عورت جس کے سب بچے مر کر صرف ایک زندہ رہے ۔

چَھ مَہِینے مِمِیائی تو ایک بچہ بِیائی

شور غل بہت لیکن کام تھوڑا

پیش طَنا بِیائی گڑھا

(حشریات) لفظاََ وہ گڑھے جو کھنْچنے والے ہوں اور سامنے کی طرف ہوں.

کَٹ کَھنی کُتْیا بُھس میں بیائی ، ٹُکْڑا دیکھ کَر دَوڑ دَوڑ آئی

طمع کی وجہ سے تند مزاج بھی مطیع ہو جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone